پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت بابا غلام رسول خان عمرانی نے دوست محمد کے ہمراہ ملاقات

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت بابا غلام رسول خان عمرانی نے دوست محمد کے ہمراہ ملاقات کی اور اپنے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔

Comments are closed.