Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان کے مسائل و مشکلات کو ہر فورم پر اجاگر کیا جائیگا، مولانا ہدایت الرحمن

کوئٹہ(اُستمان نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی صوبے کے عوام کے مسائل اجاگر اور ان کے حل کے لیے پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور آواز بلند کر رہی ہے۔ کوئٹہ کا بدل دو نظام جلسہ عام انتہائی کامیاب، منظم اور تاریخی ثابت […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں حکومت اور عوام ایک صفحے پر ہیں، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(اُستمان نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ضروریات ہمیشہ مقدم ہیں، ملک کے دفاع، قومی سلامتی اور استحکام کے لیے بلوچستان اپنی ضروریات اور وسائل میں سے حصہ دینے کے ساتھ کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا۔ پاکستان نے حال ہی میں اپنے سے کئی گنا […]

کوئٹہ،مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت 10 افراد جاں بحق

کوئٹہ(اُستمان نیوز)مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور باوزر میں تصادم کے بعد آگ بھڑکنے کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے۔   ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس محمد اسلم بنگلزئی نے حادثے میں 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا […]

بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں فورسز کی کارروائیاں، 74 دہشتگرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 74 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔   آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میر علی اور اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران میر علی میں 35 جبکہ اورکزئی […]

کوئٹہ،ارباب کرم خان روڈگیس دھماکہ،ماں بیٹی سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ شہر کے علاقے ارباب کرم خان روڈ، مری اسٹریٹ میں گیس دھماکے کے نتیجے میں ماں اور بیٹی سمیت چار افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق ارباب کرم خان روڈ کی مری اسٹریٹ میں گیس دھماکا اس وقت پیش آیا جب […]

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں آپریشن کرکے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔   سکیورٹیذ رائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت، بال نگور میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد […]

سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو 10 سال قید بامشقت کا حکم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو ٹریفک سب انسپکٹر کی ہلاکت کے مقدمے میں 10سال قیدِ بامشقت کی سزا سنادی۔   بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد عامر نواز رانا اور جسٹس عبدالقیوم لہڑی پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے عبدالمجید اچکزئی کی سب […]

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں سکیورٹی فورسز نے دو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 17 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حکمت اللہ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔   ترجمان پاک فوج کے مطابق فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سے […]

ضرورت پڑنے پر اختر مینگل کیخلاف کارروائی کی جا سکتی ہے، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل کے خلاف سابق وزیراعلی بلوچستان میر نصیر مینگل کے صاحبزادے عطاالرحمان مینگل کے قتل کا مقدمہ درج ہے، جس میں اختر مینگل اور ان کے صاحبزادے نامزد ہیں۔ اختر مینگل کو چاہیے کہ وہ گرفتاری دے کر عدالتوں کا سامنا کریں اور […]

قیادت کی تضحیک کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، مولانا واسع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق کی صدارت میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کی ڈرون کے ذریعے فضائی فوٹیج بنانے اور اسے سوشل میڈیا پر نشر کرنے چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور قائد جمعیت کے خلاف منظم منفی پروپیگنڈے […]