Browsing Category

Uncategorized

  آئی آئی یو آئی نے اعلیٰ تعلیم میں ایچ ای سی کے ڈیجیٹل لیپ کی حمایت کی

اسلام آباد، 27 جولائی 2025: پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اسلام آباد میں ایک افتتاحی تقریب میں ہائر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ ان پاکستان (ایچ ای ڈی پی) پروجیکٹ کے تحت کئی اہم انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگراموں کا آغاز کیا۔ اس تقریب کا انعقاد جناح کنونشن سینٹر میں کیا گیا جس […]

ضلع صوابی تحصیل ٹوپی کی انتظامیہ اور ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنی نام نہاد کار کردگی اور عہدے کی طاقت دکھانے کیلئے غریبوں کے روز گار اور زندگی بھر کی کمائی سے خریدے گئے

صؤابی( )ضلع صوابی تحصیل ٹوپی کی انتظامیہ اور ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنی نام نہاد کار کردگی اور عہدے کی طاقت دکھانے کیلئے غریبوں کے روز گار اور زندگی بھر کی کمائی سے خریدے گئے اثاثے بغیر کسی معاوضے اور پیشگی اطلاع کے عدالتی حکم کے نام پر مسمار کر دیے, عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ […]

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد، 21 جولائی 2025؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سعودی عرب کے شہزادہ الولید بن خالد بن طلال کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ مرحوم شہزادہ الولید بن خالد بن طلال ایک طویل […]

صوبائی سیکرٹری برائے کالجز و ہائیر ایجوکیشن، جناب صالح محمد بلوچ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بی آر سی ژوب کے ہونہار طالب علم آفتاب عالم کو اپنی جانب سے نقد انعام سے نوازا

کوئٹہ16 جولائی:ـبلوچستان میں تعلیم کے فروغ اور محنتی طلبہ کی حوصلہ افزائی کی ایک روشن مثال قائم کرتے ہوئے صوبائی سیکرٹری برائے کالجز و ہائیر ایجوکیشن، جناب صالح محمد بلوچ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 میں صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے بی آر سی ژوب کے ہونہار طالب علم آفتاب عالم […]

پاکستان او آئی سی ممالک سے میڈیکل ٹورازم کے ذریعے زبردست فوائدسمیٹ سکتا ہے

کراچی (15جولائی 2025): فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے کراچی میں ایک اعلیٰ سطحی ”میڈیکل ٹورازم کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں ممتاز طبی ماہرین، سیاحت کی صنعت سے وابستہ سی ای اوز، سرکاری حکام اور پارلیمنٹیرینز نے شرکت کی۔ایف پی سی […]

محکمہ مواصلات و تعمیرات ایک قابل، دیانت دار اور فرض شناس افسر اکبر علی لاشاری ریٹائر ہوگئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

ڈیرہ مرادجمالی(نصیرمستوئی) ا نصیر آباد کے ایکسئین، اکبر علی لاشاری اپنی مدتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد باعزت ریٹائر ہوگئے ہیں۔ اکبر علی لاشاری نے نے نصیر آباد سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بے شمار منصوبوں کی تکمیل میں اہم کردار ادا کیا۔ سرکاری عمارات کی تعمیر و مرمت اور بلڈنگ سیکٹر کی بہتری […]

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی پولیس کنٹرول اینڈ کمانڈ سنٹر کوہاٹی گیٹ کا دورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا محرم الحرام کے حوالے سے مرکزی پولیس کنٹرول اینڈ کمانڈ سنٹر کوہاٹی گیٹ کا دورہ گورنر خیبر پختونخوا کو پولیس حکام کیجانب سے پشاور شہر میں محرم کے مرکزی جلوسوں کےسیکیورٹی سسٹم سے متعلق بریفنگ گورنر کو جلوسوں کی سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعئے مانیٹرنگ اور سیکیورٹی […]