Browsing Category

کھیل

نوجوان باکسر شیر باز مری نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محدود وسائل اور نامساعد حالات کے باوجود بلوچستان کے نوجوان باکسر شیر باز مری نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کوہلو سے تعلق رکھنے والے شیر باز مری نے قازقستان میں منعقدہ نوماڈ ایم ایم اے ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔   شیر باز مری […]

آئی سی سی نے 2035 تک عالمی کرکٹ ایونٹس کا روڈ میپ منظور کرلیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2035 تک بڑے عالمی کرکٹ ایونٹس کے شیڈول اور کوالیفکیشن فارمیٹس کی منظوری دے دی۔   آئی سی سی کے مطابق 2027 ون ڈے ورلڈ کپ اور 2028 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفکیشن فارمیٹس منظور کرلیے گئے ہیں جبکہ ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے […]

میٹ ہینری کی تباہ کن بولنگ، بھارت کو چوتھے ون ڈے میں عبرتناک شکست

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میٹ ہینری کی تباہ کن بولنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے بھارت کو چوتھے ون ڈے میں 244 رنز سے شکست دے دی۔   ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس کا کیوی اوپنرز نے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے […]

پہلا ون ڈے: مہلی بیئرڈمین کی ڈیبیو پر شاندار بولنگ، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرلی۔   پرتھ میں کھیلے گئے مقابلے میں انگلش ٹیم آسٹریلوی بولرز کے سامنے بے بس دکھائی دی اور پوری ٹیم صرف 131 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔   آسٹریلیا کی جانب سے […]

پیٹ کمنز کا عثمان خواجہ کے الزامات پر سخت ردعمل، بال ٹیمپرنگ تنازع پر اہم انکشافات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں 2018 کے بدنام زمانہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے متعلق عثمان خواجہ کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔   پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ پوری آسٹریلوی ٹیم کو سینڈ پیپر کے استعمال کا علم ہونے کا دعویٰ […]

رونالڈو کا فٹبال کے بعد ٹی وی انڈسٹری میں قدم، پہلی سیریز کی پروڈکشن شروع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کے میدان سے باہر ایک نیا سفر شروع کرتے ہوئے اپنی پہلی ٹی وی سیریز ’Day 1s‘ کی پروڈکشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔   رونالڈو نے انسٹاگرام پر اس منصوبے کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پہلی ٹی وی سیریز کی تیاری […]

عثمان خواجہ نے لارڈز ٹیسٹ سے متعلق بھی پینڈورا بکس کھول دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسٹریلوی سابق ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انکشاف کیا ہے کہ 2023 کی ایشز سیریز کے دوران لارڈز ٹیسٹ میں جونی بیئرسٹو کے متنازع رن آؤٹ کے بعد ایم سی سی کے ایک رکن نے ان پر نسل پرستانہ جملے کسے۔   عثمان خواجہ نے اپنی خود نوشت صبر میں واقعے کی تفصیلات بیان […]

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز 434 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 434 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی۔   آج کھیل کے دوسرے دن کے آغاز پر سعود شکیل 57 اور غازی غوری نے 7 رنز کے ساتھ دن کا آغاز کیا تو دن […]

قائد اعظم ٹرافی: بابر اعظم آؤٹ ہونے پر آپے سے باہر ہوگئے، ویڈیو وائرل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی مایوس کن انداز میں ہوئی، جہاں آؤٹ ہونے کے بعد ان کے غصے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔   قائداعظم ٹرافی گولڈ 2026-27 کے ایک میچ میں بابر اعظم اپنی وکٹ گنوانے کے بعد شدید مایوسی کا شکار دکھائی […]

کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رونالڈو 18 سال کی عمر میں پرتگال کی نیشنل ٹیم میں منتخب ہوئے اور ان کا تقریباً23 سالہ انٹرنیشنل دور ختم آج ہوگیا لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔   پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی […]