Browsing Category
کھیل
ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں کبھی نہ ٹوٹنے والا ناقابلِ یقین ریکارڈ قائم کردیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویرات کوہلی نمبر تین پر بیٹنگ کرتے ہوئے تقریباً 48 سنچریز اور 70 نصف سنچریز بھی بنا چکے ہیں بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ایک اور بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 37 سالہ بھارتی کرکٹر ون ڈے […]
آئی پی ایل 2027 کی نیلامی سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی!
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2027 کی نیلامی سے قبل فرنچائزز کو کھلاڑیوں کی ریٹینشن اور ریلیز کی حتمی فہرست جمع کرانے کے لیے مزید دو دن کی مہلت دے دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تمام ٹیمیں 15 نومبر کے بجائے 17 نومبر تک اپنے برقرار رکھے گئے اور […]
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز میں غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ گلین فلپس نے سیریز کے تمام 5 میچز میں مجموعی طور پر 341 رنز اسکور کیے، جس کے ساتھ […]
عماد وسیم، بابر اعظم پر ہونے والی تنقید کے دفاع میں بول پڑے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے اسٹار بیٹر بابر اعظم پر ہونے والی تنقید پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی سابقہ کامیابیوں اور قومی کرکٹ کے لیے خدمات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ پاکستان نے انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے ٹرائی نیشن سیریز جیت لی، تاہم […]
سہ ملکی سیریز کے آخری لیگ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سہ ملکی سیریز کے آخری لیگ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی، انگلش ٹیم نے جیت کیلیے 387 رنز کا ہدف دیا تھا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ انگلینڈ […]
ابھیشیک کی طوفانی سنچری، نیا ریکارڈ قائم، سیریز بھارت کے نام
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کا 199 رنز کا ہدف محض 13.2 اوورز میں حاصل کرکے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ہدف کے تعاقب میں ابھیشیک شرما نے صرف 15 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی جبکہ وہ 35 گیندوں پر […]
سہ ملکی سیریز: سری لنکا کی تباہ کن بولنگ، پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سہ ملکی سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی۔ لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ پاکستان کا ٹاپ آرڈر ایک بار پھر ناکام ہوگیا۔ فخر زمان […]
شاداب کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈکو ایک وکٹ سے ہرادیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں شاداب خان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین لی۔ پاکستانی ٹیم آج خواتین میں چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے حوالے سے گلابی رنگ کی کِٹ پہن کر میدان میں اتری ۔ […]
اسپین میں لیونل میسی کو شاہی اعزاز سے نواز دیا گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارجنٹائن کے معروف فٹبالر لیونل میسی کو اسپین میں 2026 کے باوقار پرنسس آف آسٹوریاس ایوارڈ فار اسپورٹس سے نواز دیا گیا۔ یہ شاہی اعزاز حاصل کرنے کے بعد میسی انفرادی حیثیت میں یہ ایوارڈ جیتنے والے پہلے فٹبالر بن گئے۔ میسی کو رواں سال جون میں اس ایوارڈ کے لیے منتخب کیا […]
میری ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ ہم میچ نہیں جیت سکے، انگلش کپتان ہیری بروک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سہ ملکی ون ڈے سیریز میں 429 رنز بنانے کے باوجود سری لنکن ٹیم کے ہاتھوں شکست کھانے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیری بروک نے کہا ہے کہ میری ڈبل سنچری کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ ہم میچ نہیں جیت سکے۔ جمعرات کو راولپنڈی میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کے […]