Browsing Category
بین الاقوامی
ٹرمپ کا تھائی لینڈ سے بڑا تجارتی معاہدہ، امریکی برآمدات پر تمام ٹیرف ختم کرنے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تھائی لینڈ کے ساتھ بڑے تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھائی لینڈ امریکا کی برآمدات پر تمام ٹیرف ختم کرے گا اور غیر ٹیرف تجارتی رکاوٹیں بھی دور کی جائیں گی۔ صدر ٹرمپ کے مطابق تھائی لینڈ کے ساتھ تجارتی معاہدہ شاندار ہوگا، جس […]
ایران کیخلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان آپشن میں شامل ہے: جےڈی وینس
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح کردیا کہ ایران کیخلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان آپشن میں شامل ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ دس پندرہ سال تو دور کی بات ایران جنگ کو دو سال بھی جاری نہیں رہنے دیں گے، ایران کے ساتھ […]
ایران کا امریکا سے ثالثی کیلئے پاکستان کی بھرپور کوششوں پر اعتماد کا اظہار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ای سی او ممالک نے امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرنے کی کوششوں کے تحت آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے تہران کے پیش کردہ منصوبے کی حمایت کی ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا […]
امریکی حملے کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ ایران طے کرے گا: قالیباف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ میزائل سٹی کی رونمائی محض تکنیکی اور دفاعی کامیابی نہیں بلکہ خطے میں تزویراتی توازن کی تبدیلی کی علامت ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایران اب نہ جنگ، نہ امن کی کیفیت میں نہیں رہے گا، امریکا […]
ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹاتے ہوئے داخلی امور پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو ایران کے ساتھ کسی معاہدے کی ضرورت نہیں ہے، ساتھ ہی انہوں نے نائب صدر جے ڈی […]
نیویارک میں تین منزلہ قدیم عمارت زمین بوس، 8 افراد ہلاک، 17 زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منہدم ہونے والی عمارت 1930 میں تعمیر کی گئی تھی اور عمارت کے بالکل ساتھ خالی پلاٹ پر کھدائی کا کام جاری تھا نیویارک میں 3 منزلہ عمارت گرنے کے بعد امدادی کارکن ملبے سے متاثرین کو نکالنے میں مصروف ہیں نیویارک کے علاقے بروکلین میں 1930 میں تعمیر کی گئی 3 منزلہ عمارت […]
ایران کے خلاف مزید بڑے آپریشنز کی ضرورت نہیں، معاشی دباؤ بڑھائیں گے: مارکو روبیو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مزید بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیوں کی ضرورت نہیں، تاہم ایرانی حکومت پر معاشی دباؤ مزید سخت کیا جائے گا۔ پیرس میں گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کی رجیم خود ہی اپنے ملک کو تباہ کر رہی […]
امریکی حکومت تباہ، ایران کی 7 شرائط کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا وقت آ گیا: محسن رضائی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجرجنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کےخلاف جنگ امریکی حکومت کو تباہ کرچکی ہے، امریکا مایوس جواری کی طرح ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا کہ امریکا فرضی مذاکرات سے متعلق جعلی خبریں پھیلانا […]
اگر میں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے نہ روکتا تو آج اسرائیل اور پورا مشرق وسطیٰ موجود نہ ہوتا: ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے نہ روکا ہوتا تو آج اسرائیل اور پورا مشرق وسطیٰ موجود نہ ہوتے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ کوئی اس بات کا اعتراف نہیں کرنا چاہتا لیکن […]
گادی آئزن کوٹ نئے وزیراعظم بننے کی پوزیشن میں آگئے، 67 ارکان کی حمایت حاصل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور سابق آرمی چیف گادی آئزن کوٹ نئے وزیراعظم بننے کی پوزیشن میں آگئے۔ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور سابق آرمی چیف گادی آئزن کوٹ کی پارلیمنٹ میں چھ جماعتوں کے 67 ارکان نے حمایت کردی، دو عرب جماعتوں کے 19 ارکان کی حمایت سے گادی آئزن کوٹ کی پوزیشن مستحکم […]