Browsing Category

بین الاقوامی

امریکی مڈٹرم الیکشن: ٹرمپ کی جماعت کو شکست، ڈیموکریٹس نے دونوں ایوانوں میں مطلوبہ اکثریت حاصل کرلی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج میں ڈیموکریٹس نے امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرلی اور ریپبلکنز امیدواروں کو مختلف نشستوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔   امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج کا آنے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈیموکریٹس نے ایوان نمائندگان اورسینیٹ میں مطلوبہ […]

مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی۔   نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انتخابی نتائج کو قبول کرنے کیلئے مکمل طور پر تیار […]

ایران اگر امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے جو ہوسکتا ہے، صدر ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے معاہدہ کرنا چاہتا ہے،امریکی ٹی وی کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ممکن ہے ایران سے معاہدہ ہوجائے، ایران کے فیصلے کون کر رہاہے اس حوالے سے ہمیں کچھ معلوم نہیں۔امریکی صدر نے […]

امریکا سے حساس مذاکرات جاری ہیں، پاکستان اور قطر سرگرم کردار ادا کر رہے ہیں؛ ایران

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ثالثوں کے ذریعے انتہائی اہم اور گہرے سفارتی رابطے جاری ہیں۔   ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کو دیے گئے ویڈیو انٹرویو میں وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتِ حال کی حساسیت اور سنگینی کے باعث مشاورت […]

امریکی انتخابات:ٹرمپ کے اگلے دو سال کے اقتدار اور قسمت کا فیصلہ آج ہوگا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا میں 3 نومبر بروز منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے سیاسی امتحان بن گئے ہیں جن کے نتائج طے کریں گے کہ آئندہ دو برس کانگریس میں ان کی جماعت کی گرفت برقرار رہتی ہے یا ڈیموکریٹس انہیں مشکل سیاسی حالات سے دوچار کر دیتے ہیں۔   […]

ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ کرسکتے ہیں: امریکی صحافی کا دعویٰ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دباؤ پر ایران پر جوہری حملہ کرسکتے ہیں۔   سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ٹکرکارلسن نے کہا کہ اسرائیلی الیکشن کے نتائج پر پریشان نیتن یاہو کو مشکلات سے بچنے کےلیے پھر […]

ایران کی ایک یا دو جوہری تنصیبات پر کارروائی کرنا باقی ہے: ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرتا ہے اور پھر پیچھے ہٹ جاتا ہے، ایران زیادہ قابل بھروسا نہیں۔   امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات ٹھیک چل رہے ہیں، ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، دیکھتے ہیں وہ معاہدہ کرتا ہے یا نہیں، ایران سے مذاکرات کے […]

نئی جنگ ہوئی تو تنازع مغربی ایشیا تک محدود نہیں رہے گا، ایرانی فوج کی وارننگ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا نے خبردار کیا ہے کہ نئی جنگ کی صورت میں تنازع مغربی ایشیا کے خطے تک محدود نہیں رہے گا۔   بریگیڈیئر جنرل محمد اکرامینیا کا کہنا ہے کہ ایران دنیا میں کہیں بھی قابل رسائی امریکی مفادات، تنصیبات اور فوجی سازوسامان کو نشانہ بنا سکتا […]

ایرانی حملوں سے24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہوئیں: امریکی اخبار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی اخبار نے ایرانی حملوں سے مشرق وسطیٰ میں 24 امریکی فوجی اڈے اور 274 عمارتیں تباہ ہونے کی تصدیق کردی۔   وال سٹریٹ جرنل نے سیٹلائٹ تصاویر و امریکی فوجی حکام سے انٹرویوز کے ذریعے فوجی اڈوں کی تباہی کا جائزہ لیا، جس سے معلوم ہوا کہ ایرانی حملوں میں ابتدائی 2 ہفتوں […]

ایران کا آبنائے ہرمز میں 4 تیل بردار جہازوں کا بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کا دعویٰ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے 4 تیل بردار جہاز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئے، تاہم جہازوں کی شناخت اور عملے کی صورتِ حال سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔   ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسدارانِ […]