Browsing Category

بین الاقوامی

نکی مناج سے نظریں ہٹانا مشکل ہے، ٹرمپ کا گلوکارہ پر نامناسب تبصرہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف گلوکارہ نکی مناج کے جسمانی خدوخال سے متعلق نامناسب تبصرہ کرنے کے بعد امید ظاہر کی ہے کہ گلوکارہ ان کی بات کا برا نہیں مانیں گی۔ امریکی ریاست مشی گن میں انتخابی مہم کے دوران منعقدہ ایک تقریب میں نکی مناج نے بھی شرکت کی جہاں وہ […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر چار ملکی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران آج ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے سینئر حکام کی میزبانی کر رہا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اجلاس کی تجویز دی تھی۔   اسماعیل بقائی نے کہا کہ فلسطین، لبنان اور خطے کی صورتحال پر اجلاس میں بات ہوگی، خطے […]

امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دو امریکی عہدیداروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد 96 گھنٹوں کے اندر ایران کے خلاف نئی اور بڑے پیمانے کی فوجی کارروائی شروع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔   سی این این […]

ایران مسلم ممالک کے درمیان اتحاد، سلامتی اور ترقی کے فروغ میں تعاون کرنے کیلئے تیار ہے: ایرانی صدر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت اور مشرقِ وسطیٰ کو ’تقسیم کرنے‘ کی امریکی حمایت یافتہ کوششوں کے خلاف اپنے علاقائی تعاون کو مزید مضبوط بنائیں۔   تہران میں سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان، پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر […]

ایران سے معاہدہ کروں یا اسے ہمیشہ کیلئے ختم کردوں: ٹرمپ کا بڑا بیان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے یا فیصلہ کن کارروائی کرنے میں سے کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہوگا۔   فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ ایران سے معاہدہ کیا جائے یا اسے ہمیشہ کے […]

جنگ بندی کیلئے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے لیے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل طور پر بند ہونا ضروری ہے، پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے تمام مذاکرات میں یہ معاملہ اٹھایا گیا ہے۔   عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ […]

سعودی عرب میں دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام، ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط اور احد رفیدہ میں دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام بنا دیے گئے، تاہم میزائلوں کا ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔   سعودی سول ڈیفنس کے مطابق میزائلوں کا ملبہ گرنے سے تین عمارتوں اور سات گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔   سول ڈیفنس حکام نے واقعے […]

ٹرمپ بدترین نااہل، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے: بارک اوباما

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابق امریکی صدر اوباما نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیانیہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو جنگ کی اصل وجہ بتایا گیا لیکن ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے۔   سابق امریکی صدر بارک اوباما نے امریکی ریاست اوہائیو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

پاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نےکہا ہے کہ پاکستان ہر موقع پرکشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، پاکستان کشمیریوں کی حفاظت کر رہا ہے۔   بھارتی خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللہ کا […]

ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے، امریکا ایران کا سیاسی نظام بدلنے اور ملک کو تقسیم کرنے میں ناکام رہا۔   ترجمان پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے اپنے بیان میں کہا کہ دشمن […]