Browsing Category

بین الاقوامی

ایران نے جدید جنگی اور خودکش ڈرونز کی تیاری کی پہلی ویڈیو جاری کردی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کی فوج نے پہلی بار مقامی سطح پر تیار کیے گئے جدید ترین ڈرونز کی ویڈیو جاری کردی، جس میں جنگی اور خودکش ڈرونز کی تیاری کا عمل دکھایا گیا ہے۔   ایرانی میڈیا کے مطابق آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے جنگی اور حملہ آور ڈرونز تیار کرنے والی تنصیب کا […]

ایران سے بات نہیں ہو رہی، جنگ کا جلد کوئی نہ کوئی نتیجہ سامنے آئے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کا جلد کوئی نہ کوئی نتیجہ سامنے آئے گا۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی نیوز نیشن کو انٹرویو میں بتایا کہ ایران کے ساتھ بات چیت محدود پیمانے پر […]

سعودی آرامکو آئل فیلڈ اور دمام ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، پاکستانی سمیت 8 زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی عرب کے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ مشرقی شہر دمام میں واقع کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔   ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ حملے میں زخمی ہونے والوں کی چوٹیں معمولی […]

ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے: فرانسیسی صدر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نے امریکی صدر کو’احمق‘ قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کردیا جس میں انہوں نے فرانس میں بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں اور فسادات کی وجہ مسلم تارکین وطن کو قرار دیا۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 19 اکتوبر کو ایک متنازعہ بیان […]

ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترکیہ نے سعودی عرب کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کے بعد فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک حکمران جماعت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ معاہدے کی توثیق کے بعد فوجی تعیناتی کی قرارداد پارلیمنٹ میں پیش کرے […]

فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے بعد جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرانس میں پرتشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد وزیراعظم سیبسٹین لیکورنو نے مقامی حکام کو پیر کی شام سے جزوی کرفیو نافذ کرنے کی ہدایت کردی۔   صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم سیبسٹین لیکورنو نے کہا کہ وہ ملک میں امن و امان کی بحالی کے لیے مکمل طور پر […]

حوثیوں کے حکومتی فورسز کے تربیتی کیمپ پر تین میزائل حملے، 53 افراد جاں بحق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یمن کے صوبے شبوا میں حوثی جنگجوؤں کے تین بیلسٹک میزائل حملوں میں 53 سے زائد افراد جاں بحق اور 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے، حملوں میں سرکاری فورسز کے تربیتی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔   فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حملے کا نشانہ شبوا میں واقع العلم فوجی […]

جنگ کے اخراجات نے ایران کے دشمنوں کو مایوسی سے دوچار کر دیا: محمد مخبر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ جنگ کے اخراجات نے ایران کے دشمنوں کو مایوسی سے دوچار کر دیا، امریکا اور یورپی و نیٹو اتحادیوں نے جنگ 3 سے 4 روز میں ختم ہونے کی توقع کی تھی۔   محمد مخبر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے […]

سعودیہ کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد کی پیشکش قبول کرنی چاہئے: صدر ٹرمپ کا مشورہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کے حوثیوں کے خلاف لڑائی میں مدد دینے سے متعلق اسرائیل کی پیشکش قبول کر لینی چاہیے۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں نے سوال کیا کہ آیا سعودی عرب کو اسرائیل کی یہ پیشکش قبول کرنی چاہئے، […]

یمنی فورسز کا آپریشن فجرِ یمن: 950 حوثی ہلاک، 380 گاڑیاں تباہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یمنی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن فجرِ یمن کے تحت حوثی ملیشیا کے خلاف 1879 کارروائیاں کی گئیں، جن میں تقریباً 950 جنگجو ہلاک اور 380 عسکری گاڑیاں اور دیگر سازوسامان تباہ یا ناکارہ بنا دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمنی مسلح افواج کے سرکاری ترجمان کرنل ماجد النزیلی نے […]