Browsing Category

بین الاقوامی

ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا حد سے آگے نکل گیا، ٹرمپ کا اہم اعتراف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں امریکا حد سے آگے نکل گیا، ٹرمپ کا اہم اعتراف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ ایران کی قیادت کو نشانہ بنانے کے معاملے میں امریکا شاید حد سے زیادہ آگے بڑھ گیا ہے۔ ان کے مطابق، واشنگٹن کو ایرانی حکام کی شناخت میں مشکلات […]

امریکی جواب کا جائزہ جاری ہے، ثالثوں کے ذریعے واشنگٹن کو جواب دیا جائے گا، ایران

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران نے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے سے متعلق اپنی تجویز پر امریکا کے جواب کا جائزہ لے رہا ہے اور یہ عمل مکمل ہونے کے بعد ثالثوں کے ذریعے واشنگٹن کو جواب دیا جائے گا۔ عربسفر خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی […]

جبوتی سے یمن جانے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 139 افراد ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جبوتی سے یمن جانے والی تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے نتیجے میں 139 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 84 افراد تاحال لاپتہ ہیں اور 82 کو بچا لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق حادثے میں 15 بچوں سمیت 139 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، کشتی میں مجموعی طور پر 305 تارکین […]

ٹرمپ کا فی الحال ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان؛ عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوگیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت تقریباً ایک ڈالر 10 سینٹ یعنی 1.1 فیصد کمی کے بعد 103.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نومبر میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں […]

ایران چند روز میں امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب دے گا: عباس عراقچی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکراتی عمل جاری ہے اور تہران آئندہ چند روز میں امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب دے گا۔   عباس عراقچی نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ جاری […]

ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کا خطرہ اب ختم ہوچکا: ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو بہت زیادہ کامیابی مل رہی ہے جبکہ ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کا خطرہ اب ختم ہوچکا ہے۔   امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ میں نمایاں […]

کوئی غلطی نہ کریں، ہماری فوج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں؛ ایران کی امریکا کو تنبیہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہیں، امریکا یا اسرائیل کی کسی بھی غلطی کی صورت میں انھیں پہلے سے زیادہ نقصان پہنچے گا۔ ابراہیم عزیزی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری […]

یمن میں گھمسان کی جنگ؛ سعودی اتحادی افواج کے حملوں میں 100 حوثی ہلاک، 150 زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی افواج اور حوثی ملیشیا کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے جبکہ یمنی سرکاری فورسز نے تعز میں کارروائیوں کے دوران تقریباً 250 حوثی جنگجوؤں کو ہلاک و زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمنی فوج کے تعز محور کے میڈیا مرکز کے مطابق گزشتہ 24 […]

یمن میں حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی نے حوثی باغیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔   ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے رشاد العلیمی نے کہا کہ فوجی کارروائی کا بنیادی مقصد حوثیوں کے زیر قبضہ یمنی علاقوں […]

امریکا شرائط مان لے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھول دیں گے: عباس عراقچی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا ایرانی شرائط تسلیم کرلے اور بحری ناکابندی ختم کردے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے کے اندر کھول دی جائے گی۔   عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ منصفانہ اور باوقار مذاکرات ہیں، جبکہ امریکا جنگ […]