Browsing Category
بین الاقوامی
ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ سے سبق سیکھ کر شرائط قبول کریں: ایرانی پاسداران انقلاب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ سے سبق سیکھتے ہوئے ایران کی شرائط قبول کرنی چاہئیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ میں […]
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی اطلاعات کی تردید، خوف و ہراس پھیلانے والا شخص گرفتار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حرمین شریفین اتھارٹی نے مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی حرمین شریفین حکام نے مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔ حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہےکہ سکیورٹی اہلکاروں نے مسجد الحرام میں خوف و ہراس پھیلانے اور وہاں موجود […]
ایران پر حملہ کیا جائے یا ان کے ساتھ معاہدہ، جلد فیصلہ ہوگا: ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے معاملے پر کہا ہے کہ واشنگٹن جلد فیصلہ کرے گا کہ ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کی جائے یا کسی معاہدے کی جانب پیش رفت کی جائے۔ ٹرمپ کے مطابق جنگ کا خاتمہ کسی نہ کسی طریقے سے جلد کیا جائے گا۔ […]
سعودی سلامتی کو درپیش خطرے یا حملے کا فوری جواب دیا جائے:سعودی ولی عہد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے علاقائی کشیدگی کم کرنے اور سفارتی حل کی کوششیں جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے یا حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، خلیج کی سلامتی اور استحکام […]
مکہ دفاعی معاہدے میں اہم پیش رفت، سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں مکہ دفاعی مشترکہ معاہدے کے سیکرٹریٹ کے قیام اور سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق منگل کو ریاض میں ہونے والے کابینہ کے […]
ایران کی صورت حال اس وقت بہت زیادہ خراب ہے ، صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤ س میں اے آئی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں […]
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل فوجی ذرائع سے ایران کو جھکانے میں ناکامی کے بعد اب ملک کے اندرونی اختلافات کو ہوا دینے اور تقسیم پیدا کرنے کی حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہیں۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ امریکا اور […]
ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے ہماری شرائط واضح ہیں: عباس عراقچی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ پروپیگنڈا شروع ہوگیاہے، ایران سےکچھ باتیں منسوب کرکے دعوےکئےجارہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، آبنائے ہرمزکھولنے کے لئے ہماری شرائط واضح ہیں، دیگر مسائل میں بھی ہمارا موقف واضح ہے، کسی لچک کی کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری […]
ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے اور تہران پر عائد پابندیاں ختم کرنے سے متعلق کوئی پیشکش نہیں کی: صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےواضح کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے اور تہران پر عائد پابندیاں ختم کرنے سے متعلق کوئی پیشکش نہیں کی۔ امریکی میڈیا پر جاری ایک خبر کی تردید کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے نیوز ویب سائٹ ایگزیوس سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی […]
نیویارک امن کی راہ ہموار کرنے آئے، تباہ کن جنگ کیلئے بھی تیار ہیں: عراقچی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقی نے کہا کہ ایرانی اعلیٰ سطحی وفد نیویارک امن کی راہ ہموار کرنے کے لیے آیا ہے، لیکن ایران کسی بھی جارحیت کے خلاف ثابت قدم رہے گا، چاہے اس کے نتیجے میں تباہ کن جنگ ہی کیوں نہ چھڑ جائے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا […]