Browsing Category

شوبز

مجھے ایشوریا کو سلمان سے محفوظ رکھنے کیلئے رکھاگیا تھا: اداکارہ کے سابق باڈی گارڈ کا انکشاف

ممبی(اُستمان نیوز)میرا کام ایشوریا کو ان کے گھر سے پک کرنا، ان کی گاڑی میں ان کے ساتھ سفر کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ وہ باحفاظت سیٹ سے گھر پہنچ جائیں، کیتن کراندے   بھارتی اداکار اور ایشوریا کے سابق باڈی گارڈ کیتن کرانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی […]

ایران:نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے

ایران(اُستمان نیوز)ایران میں عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے بغیر حجاب اور نامناسب کپڑے زین تن کرکے گانا گانے والی معروف گلوکارہ پراستو احمدی کو ان کے 4 ساتھیوں سمیت 74 کوڑے فی کس مارے گئے۔   عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 29 سالہ گلوکارہ اور چار مرد ساتھیوں کو پیر کے […]

گاڈزیلا مائنس زیرو کی عالمی باکس آفس پر دھوم، بھارت میں مایوس کن آغاز

اُستمان نیوز:جاپانی فلم ساز تاکاشی یامازاکی کی فلم ’گاڈزیلا مائنس زیرو‘ نے عالمی سطح پر شاندار کاروبار کرتے ہوئے 109 ملین ڈالر کما لیے ہیں، تاہم بھارت میں اس کی ریلیز کو خاطر خواہ پذیرائی نہیں مل سکی۔   شمالی امریکا میں ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کرنے والی فلم اپنے پہلے ویک اینڈ پر بھارتی […]

علی رحمٰن خان کا نیا لک دیکھ کر مداح حیران، ہالی ووڈ اداکاروں سے موازنہ

لاہور(اُستمان نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی رحمٰن خان اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔   ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے علی رحمٰن خان حال ہی میں ایک تقریب میں منفرد انداز میں نظر آئے جہاں ان کے لمبے بالوں […]

اگلی بانڈ فلم کی ہیروئن کون ہو؟ پریانکا، دیپیکا اور زینڈایا سمیت 8 اداکاراؤں کے نام زیرِ غور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم کی تیاری کے ساتھ ہی اس سوال پر بھی بحث شروع ہوگئی ہے کہ اگلی فلم میں معروف جاسوس کے مقابل کون سی اداکارہ نظر آنی چاہیے۔   اس حوالے سے پریانکا چوپڑا جوناس، دپیکا پڈوکون اور زینڈایا سمیت آٹھ عالمی شہرت یافتہ اداکاراؤں کے نام تجویز کیے […]

کامیڈین آدی عدیل امجد کے وزن میں حیران کن کمی، مداح دنگ رہ گئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی اداکار، کامیڈین اور میزبان آدی عدیل امجد نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔   مختلف ڈراموں، فلموں اور ریئلٹی شوز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے والے آدی عدیل امجد ان دنوں اپنے بدلے ہوئے حلیے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنے ہوئے […]

سونو سود بیمار اداکار شرد کپور کی عیادت کے لیے گھر پہنچ گئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار اور سماجی خدمات کے حوالے سے شہرت رکھنے والے سونو سود نے علالت کا شکار اداکار شرد کپور سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ سونو سود کا یہ اقدام شرد کپور کی جانب سے کام اور مدد کی اپیل سامنے آنے کے بعد دیکھنے میں آیا۔   فلم […]

بھارتی رکشہ ڈرائیور نے ہانیہ عامر کی تصویر سجا لی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اداکارہ ہانیہ عامر کی مقبولیت سرحد پار بھی مداحوں کو متاثر کر رہی ہے۔ بھارت میں ایک آٹو رکشہ ڈرائیور نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تصویر رکشے پر آویزاں کرکے ان سے محبت کا انوکھا اظہار کیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔   وائرل ویڈیو میں بھارتی رکشہ ڈرائیور کے […]

اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنی شادی سے متعلق گردش خبروں پر ردعمل دیا ہے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔   حال ہی میں سوشل میڈیا پر صبا قمر کی دسمبر میں شادی کے حوالے سے افواہیں سامنے آئی […]

امیتابھ کے بنگلے کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ، ممبئی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بم ڈسپوزل اسکواڈز سمیت سکیورٹی ٹیموں نے دھمکی آمیز ای میل میں دیے گئے مقامات کی تلاشی بھی لی بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن کے بنگلے جلسہ کو بم سے اڑانے کی نئی دھمکی موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس سمیت بھارتی سکیورٹی ایجنسیز کی دوڑیں لگ گئیں۔   بھارتی میڈیا رپورٹ کے […]