Browsing Category

شوبز

کینیڈین گلوکار شان مینڈس کا فلسطین سے اظہار یکجہتی، غزہ میں تشدد روکنے کا مطالبہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معروف کینیڈین گلوکار شان مینڈس نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں جاری تشدد ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تفصیلی پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے فلسطینی بچوں اور خاندانوں کی مشکلات پر تشویش ظاہر کی۔ شان مینڈس نے اپنے […]

علی عظمت کی چکوٹھی بارڈر پر دل دل پاکستان کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے معروف راک گلوکار علی عظمت نے آزاد کشمیر کے علاقے چکوٹھی میں پاک بھارت سرحد کے قریب قومی نغمہ دل دل پاکستان پیش کرکے ماحول کو وطن سے محبت کے جذبے سے بھر دیا۔ ان کی اس پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے اور صارفین کی توجہ حاصل […]

بگ باس 20 میں والد کو خراجِ تحسین پر سلمان خان آبدیدہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان دیوالی کے خصوصی موقع پر نشر ہونے والے بگ باس 20 کے ویک اینڈ کا وارایپی سوڈ میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔   گلوکار موہت چوہان کی جانب سے ان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سلمان […]

بہن کے علاج اور آخری رسومات میں تعاون پر اداکارہ میرا کا مریم نواز سے اظہارِ تشکر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اداکارہ میرا نے اپنی چھوٹی بہن شائستہ عباس کے علاج اور لندن میں تدفین کے انتظامات میں تعاون کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکریہ ادا کیا ہے۔   میرا کی بہن طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں اور بیماری سے لڑتے ہوئے لندن میں انتقال کرگئیں۔ اداکارہ نے سوشل […]

مجھے موٹا بولنا بند کریں میری زندگی مشکل بنا دی ہے، وینا ملک بڑھتے وزن پر تنقید کرنیوالوں پر برہم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے موٹے لوگوں کی تکلیف کا اندازہ نہیں تھا، جب تک میں خود موٹی نہیں ہوگئی: اداکارہ و ماڈل وینا ملک   پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے بڑھتے وزن پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دی۔   سوشل میڈیا پر وینا ملک کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں […]

فلم بیورلی ہلز کی مشہور اداکارہ 50 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہالی وڈ اداکارہ اور کاروباری شخصیت کماری جانسن 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ ٹی وی سیریز ’بیورلی ہلز، 90210 اور فلم ڈیوڈ، وئیرز مائی کار؟‘ میں اداکاری کے حوالے سے جانی جاتی تھیں۔   اہلِ خانہ کے مطابق ان کی موت 4 نومبر کو ہوئی، جبکہ اس سے قبل انہیں دل […]

بھارتی گلوکارہ کنیکا کپور نے دوسرے شوہر سے بھی علیحدگی کا اعلان کردیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ کنیکا کپور نے اپنے شوہر گوتم ہتھیرا رمانی سے چار سالہ ازدواجی زندگی کے بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ گلوکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر جاری بیان میں بتایا کہ دونوں نے یہ فیصلہ سوچ بچار کے بعد کیا ہے اور ایک ساتھ گزارے گئے وقت پر شکر […]

شاہ رخ خان کی 61 ویں سالگرہ، مداحوں کو منفرد تحفہ دے دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی 61ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں کی محبت اور نیک تمناؤں کا جواب ایک خصوصی ہاتھ سے لکھے پیغام کے ذریعے دیا۔ تاہم اس بار وہ ممبئی میں اپنی رہائش گاہ ’منت‘ کی بالکونی میں آکر مداحوں کو ہاتھ ہلاتے دکھائی نہیں دیے۔   بھارتی […]

حنا پرویز بٹ نے کراچی کو جیل قرار دینے پر حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت دے دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کی جانب سے کراچی کو خواتین کے لیے جیل قرار دینے کے بیان پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا ردعمل سامنے آگیا۔   اس بیان پر حنا پرویز بٹ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپ لاہور آئیں کیونکہ یہاں خواتین خود کو لندن […]

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی ایک اور ویڈیو نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی گفتگو کا موضوع بن گئے ہیں۔ اس بار دونوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں عاصم اظہر کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد شروع ہوئیں۔   عاصم اظہر نے حال ہی میں اہل خانہ […]