Browsing Category

شوبز

بالی وڈ فلمساز سنجے گپتا 57 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، موت کی وجہ بھی سامنے آگئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنجے گپتا کی موت گزشتہ روز گھر میں چلتے ہوئے اچانک گرنے کے باعث ہوئی بالی وڈ فلم ساز سنجے گپتا 57 سال کی عمر میں گھر میں اچانک گرجانے کے بعد انتقال کرگئے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے گپتا کی موت گزشتہ روز گھر میں چلتے ہوئے اچانک گرنے کے باعث ہوئی۔ […]

جمانجی اوپن ورلڈ کا ٹریلر جاری،ویڈیو گیم کے کردار حقیقی دنیا میں آگئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاری کیے گئے ٹریلر میں کہانی ایک نئے موڑ پر پہنچتی دکھائی دیتی ہے، جو ناظرین کےلیے چونکا دینے والا ہوگا   ہالی وڈ کی مقبول فلمی فرنچائز ’جمانجی‘ کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ سونی پکچرز کی جانب سے پیش کیے گئے ٹریلر میں ڈوائن جانسن، کیون ہارٹ، جیک بلیک […]

سنیتا کے الزامات کے پیچھے کسی اور کا ہاتھ ہے، گووندا کا دعویٰ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کی جانب سے لگائے گئے بے وفائی کے الزامات پر خاموشی توڑتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی ان کی اہلیہ کو ان کے خلاف بھڑکا رہا ہے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو میں […]

ٹائیگر شروف سے پہلے شوٹرز کس سپر اسٹار کو ٹارگٹ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے؟ پولیس رپورٹ میں انکشاف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شوٹرز بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف سے پہلے سپر اسٹار عامر خان کو ٹارگٹ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس ٹائیگر شروف پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کررہی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ حملہ آور […]

تری ایڈیٹس کے سیکوئل پر کام جاری، عامر خان نے اسکرپٹ سے متعلق انکشاف کردیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فلم کو ملنے والی مقبولیت کے باعث اس کے سیکوئل سے متعلق پیش رفت پر شائقین کی دلچسپی برقرار ہے بالی ووڈ کی مقبول فلم ’3 ایڈیٹس‘ کے مداحوں کے لیے سیکوئل سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ اداکار عامر خان نے بتایا ہے کہ فلم کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی اس […]

ندیم نانی والا کی بہن کو پروٹوکول دینا اور پیسے لے کر چھوڑنا پولیس کو مہنگا پڑگیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس کو مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو پروٹوکول دینا اور گرفتاری کے بعد چھوڑنا مہنگا پڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو مبینہ طور پر پروٹوکول دینے اور پیسے لے کر چھوڑنے کے معاملے پر ڈیفنس بی پولیس کے ایس ایچ او سمیت […]

کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پر اپنے اتوار کا ورک آؤٹ روٹین شیئر کردیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے سوشل میڈیا پر اپنے اتوار کا ورک آؤٹ روٹین شیئر کردیا۔   کرینہ کپور نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک وائٹ بورڈ کی تصویر شیئر کی، جس پر ان کی ورزش کی تفصیلات درج تھیں۔ اداکارہ نے تصویر کے ساتھ لکھا، ’’تھوڑا گھی، تھوڑی صحت، تھوڑی دولت۔۔۔ میرا […]

اداکارہ ماورا حسین اور امیر گیلانی کے گھر بیٹے کی پیدائش

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی اسٹار جوڑی اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔   ماورا حسین اور امیر گیلانی نے اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کیا جہاں انہوں نے مداحو ں کو بتایا کہ نومولود کا نام ’سید ازمر […]

علی ظفر اور حمائمہ ملک پاکستانی کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر جلد ایک نئی کرائم سیریز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں واپسی کرنے جا رہے ہیں۔   اپنی گلوکاری اور منفرد انداز کے باعث شہرت حاصل کرنے والے علی ظفر بالی ووڈ میں بھی کامیابیاں سمیٹ چکے ہیں جبکہ پاکستانی سینما میں بھی ان کی فلموں […]

امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رواں ماہ امیتابھ بچن نے اپنے مشہور ٹی وی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے دوران گھٹنے پر چوٹ لگنے کا بھی انکشاف کیا تھا۔   بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنی صحت سے متعلق اہم اپ ڈیٹ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں چند روز آرام کرنے کا […]