Browsing Category
پاکستان
آرڈر کے ذریعے مجھ سے کوئی بھی آئینی ترمیم نہیں کرائی جا سکتی، بلاول بھٹو
ملتان(اُستمان نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر کوئی آرڈر کے ذریعے ریفرنڈم، آئینی ترمیم یا نئے صوبے بنانا چاہتا ہے تو وہ نہیں بنیں گے، مجھ سے آرڈر کے ذریعے کوئی آئینی ترمیم نہیں کرائی جا سکتی۔میڈیا کے مطابق ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]
بس کریں بند دروازے کھولیں، عمران خان کو بلا تاخیر انصاف دیں، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(اُستمان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے تینوں چیف جسٹسز سے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کو بلا تاخیر انصاف فراہم کرنے، ملاقاتیں بحال کرانے اور کیسز کی لائیو اسٹریمنگ کی اپیل کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
طاقت کا مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے، خواجہ آصف
اسلام آباد(اُستمان نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ سے متعلق بیان وزیر داخلہ محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاہے کہ طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے،محسن نقوی نے جس طریقے سے صوبوں کے […]
مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کیا گیا ہے وجوہات تو دینی ہوں گی، لاہور ہائیکورٹ
لاہور(اُستمان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی مبینہ نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس نے بھی غیر قانونی اقدام کیا اس کو خمیازہ بھگتنا ہوگا، اگر انہیں نظر بند کیا ہے تو وجوہات دینی ہوں گی، عدالت نے سی […]
عسکری قیادت کی پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد
راولپنڈی(اُستمان نیوز)مسلح افواج کے سربراہان نے پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور کمانڈر نیشنل […]
بھارت نے1971 میں بنگالیوں کی مدد نہیں کی بلکہ پاکستان کو کمزور کیا، اسپیکربنگلادیش
اسلام آباد(اُستمان نیوز) پارلیمنٹ کے دورےکے موقع پر صحافیوں سےگفتگو میں اسپیکربنگلادیشی پارلیمنٹ حافظ الدین احمد کا کہنا تھا کہ پچھلے 15سال میں بنگلادیش ہمسایہ ملک کی کالونی بن چکا تھا، ہمسایہ ملک کی کالونی بننے سے ہمارے عوام پس رہے تھے۔ اسپیکربنگلادیشی پارلیمنٹ حافظ الدین احمد کا کہنا تھا کہ حسینہ واجد بنگلادیش […]
میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں،کارکنوں کو جبر کا نشانہ بنایا جارہا ہے،مولانا فضل الرحمٰن
لاہور(اُستمان نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں، ہمارے کارکنوں کو ریاستی جبر کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار کے وکلا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پورا لاہور شہر ریاستی رکاوٹوں سے بھرا […]
وزیراعظم، فیلڈ مارشل کو عالمی بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آنے پر مبارکباد کی قرارداد منظور
لاہور(اٌستمان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر آنے پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد چیف وہپ مسلم لیگ ن رانا محمد ارشد نے پیش کی، قرارداد کے متن کے […]
وزیراعظم نے وفاقی وزرا کو ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے روک دیا
اسلام آباد(اٌستمان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے کابینہ کے تمام وزرا کو ایک دوسرےکے خلاف سیاسی بیان بازی سےگریز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی مکمل طور پر بند ہونی چاہیے، کابینہ کے اراکین […]
ہم نےتو ہمیشہ منہ اور سینہ کھلا رکھا ہے، آپ اپنی منہ چھپانےکی قابلیت کی فکر کریں: رانا ثنااللہ کا محسن نقوی کو جواب
اسلام آباد(اُستمان نیوز)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو جواب دیتے ہوئےکہا ہےکہ ہم نے تو ہمیشہ منہ اور سینہ کھلا رکھا ہے آپ اپنی فکر کریں۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ محسن نقوی کیا قائد […]