Browsing Category

پاکستان

فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

راولپنڈی(اٌستمان نیوز)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا اور دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پردانا پترا، پوتراجایا میں ملائیشیا کے وزیراعظم، داتؤ سری انور ابراہیم […]

نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو

کراچی(اٌستمان نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت باقی صوبوں اور وفاق سے پہلے سندھ یوتھ کارڈ کا اجرا کر رہی ہے، جو موجودہ معاشی حالات میں نوجوانوں کی مدد کے لیے ایک اہم اور انقلابی قدم ہے۔   کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے […]

نئے صوبوں کے لیے ریفرنڈم کرانا غلط ہوگا یہ آئینی ترمیم کا متبادل نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(اٌستمان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے معاملے میں برابری کی نمائندگی دی جائے۔   اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق ہمارے بڑے […]

وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی

کراچی(اُستمان نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے۔   لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں چودھری منظور اور ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ آئین میں تبدیلی کا حق سینیٹ اور قومی اسمبلی کے پاس ہے لیکن حکومت ریفرنڈم […]

ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی

لاہور(اُستمان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ایک وزیر آج کل روز ٹی وی پر آنے کیلئے میرے اوپر تبصرے کررہا ہے، جس دن میں نے اس وزیر کےخلاف تبصرہ کردیا وہ منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا۔   سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی کا […]

نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ہے، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(اُستمان نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ہے، یہ معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے۔   نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کا معاملہ اس قدر متنازع […]

مستونگ،سکیورٹی فورسز کی دو بڑی کارروائیاں 15دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(اُستمان نیوز) بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف بڑی کارروائیوں کے دوران 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔   سکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ میں پہلی کارروائی کے دوران 5 دہشت گرد مارے […]

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ

راولپنڈی(اُستمان نیوز)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کے لیے تشکیل دی گئی خصوصی میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عارف اڈیالہ جیل پہنچے۔   ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف نے جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا بلڈ پریشر، آنکھوں کا چیک اپ اور مکمل طبی معائنہ […]

وزیراعظم اور صدر زرداری کی ملاقات، تمام معاملات کا بات چیت اور مشاورت سے حل نکالنے پر اتفاق

اسلام آباد(اُستمان نیوز)ایوان صدر میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے تمام معاملات کا بات چیت اور مشاورت سے حل نکالنے پر اتفاق کیا۔   ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔   اعلامیے کے […]

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(اُستمان نیوز) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اور 17 نومبر کو خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب کارروائیاں […]