Browsing Category
پاکستان
بلوچستان میں امن، خوشحالی، پائیدار ترقی کیلئے پاک فوج کا غیر متزلزل عزم برقرار ہے: فیلڈ مارشل
راولپنڈی(اُستمان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تربت کا دورہ کیا، شہدائے وطن کی یادگار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کو آپریشنل تیاریوں اور بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔ […]
بلاول کا ریفرنڈم کے بجائے ملک میں الیکشن کرانے کا مطالبہ
اسلام آباد(اُستمان نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 6 ماہ میں عام انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم نہ کرائیں، انتخابی اصلاحات کرا کے 6 ماہ میں الیکشن کرا دیں، میں دوبارہ جیت کر آکر بتادوں گا کہ سندھ کے عوام نے ووٹ کیوں دیا۔ بلاول […]
مخالفین بھی تسلیم کررہے ہیں کہ عمران خان سیاسی قیدی ہیں،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(اُستمان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین بھی تسلیم کررہےہیں کہ عمران خان ایک سیاسی قیدی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کےخلاف مقدمات بے بنیاد اورسیاسی بنیادوں پر قائم کیےگئےہیں۔ چیئرمین پی […]
صوبے پورے پاکستان میں بننے ہیں تو خونریزی کراچی، حیدرآباد میں کیوں ہوگی؟ حکومت بلاول کے بیان کا نوٹس لے: خالد مقبول
کراچی(اُستمان نیوز)ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے پورے پاکستان کو دھمکی دی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ بلاول بھٹو نے پورے پاکستان کو دھمکی دی، عدالتوں کا ازخود نوٹس لینا بنتا ہے، وفاقی حکومت اور امن وامان قائم […]
کمانڈر ترک فضائیہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کا اعتراف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل رفعت دلکران نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور پاکستان و ترکیہ کے درمیان […]
ملک کا نظام تباہ ہو چکا، بلاول نے درست نشاندہی کی: سلمان اکرم راجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ملک کا نظام تباہ ہو چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری نے درست نشاندہی کی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا وزیراعظم اپنے وزرا کو کنٹرول نہیں کر سکتے تو نظام کیسے […]
بیک وقت حکومت کے مزے لینا اور اپوزیشن کا حصہ بن جانا کھلا تضاد نہیں،عطا تارڑکا بلاول کے بیان پر ردعمل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی آج کراچی میں ہونے والی پریس کانفرنس میں تضاد اور دہرا معیار بھی نظر آیا۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا […]
چھوٹے انتظامی یونٹس کے حمایتی، کام آئینی فریم ورک میں ہونا چاہیے: حافظ نعیم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی چھوٹے انتظامی یونٹس کے حق میں ہے، صوبوں کی تشکیل آئینی فریم ورک میں ہونی چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اگر آئین ریفرنڈم کی اجازت دیتا ہے تو کروا لینے میں […]
سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت، انتقامی کارروائیاں بند، قیدی آزاد کرنا پڑیں گے: بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، حکومت کو اپوزیشن کا اعتماد بحال کرنا اور سیاسی قیدیوں کو آزاد کرنا پڑے گا۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میڈیا معاشرے کا چیک اینڈ بیلنس […]
پارٹی ایک دوسرے سے دست وگریباں ہے، یہ عمران کو کیا چھڑائیں گے، خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ساری پارٹی ایک دوسرے سے دست وگریباں ہے یہ بانی پی ٹی آئی کو کیا چھڑائیں گے۔ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کے ایک دوسرے کیخلاف بیانات پر ردعمل […]