Browsing Category

پاکستان

فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر غور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کی صورت حال پر غور کیا گیا۔   آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات […]

عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کرے گی: رانا ثنا اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر ڈاکٹرز کے بورڈ نے فیصلہ کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہےتو حکومت سہولت فراہم کرےگی۔   نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ علاج معالجےکے بارے میں بانی پی ٹی آئی کے […]

بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کو پنجاب میں اپنی کھوئی ہوئی سیاسی جگہ دوبارہ حاصل کرنا ہوگی: رہنما پیپلز پارٹی۔ لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ وہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہیں۔   لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے فریال تالپور کا کہنا تھا […]

برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ، بروقت انصاف دیا جائے: عمران خان کا چیف جسٹس کو خط

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط لکھا ہے اور اپنی اور بشریٰ بی بی کی طبی حالت پر فوری توجہ اور انصاف کی فراہمی کی اپیل کی ہے۔   بانی پی ٹی آئی عمران خان […]

حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہیے، بلاول بھٹو کی جے یو آئی کے خلاف حکومتی اقدامات کی مذمت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرکے ان کی جماعت کے خلاف حکومتی اقدامات کی مذمت کی ہے۔   بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان سے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران دونوں کے درمیان سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی جبکہ بلاول بھٹو کی […]

شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوشکی میں شہید ہونے والے میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔   آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔   وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف […]

نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا ہے، زیادہ دیر نہیں لگےگی: خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا ہے، نئے صوبوں پر اتفاق رائے میں زیادہ دیر نہیں لگےگی۔   خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اتفاق رائے کے بعد سیاسی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہوگا، نئے انتظامی یونٹس سےکسی کی سیاست کو خطرہ نہیں، نئے انتظامی […]

شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،16 خوارج ہلاک،2جوان شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران 16 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ دو بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقوں میر علی، دتہ خیل اور گردونواح میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں […]

خیبرپختونخوا میں سونےکی کان کنی کی تمام سرگرمیاں فوری معطل کرنےکا فیصلہ کرلیا: فیصل کریم کنڈی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں سونے کی کان کنی کی تمام سرگرمیاں فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان کردیا۔   پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ غیر قانونی مائننگ کے خلاف کارروائی کے دوران انکشاف ہوا کہ ہر ماہ تقریباً 90 کلو گرام […]

نو مئی ریڈیو حملہ کیس: سہیل آفریدی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نو مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد سہیل آفریدی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کر دی گئی۔   انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کے خلاف فوجداری قانون کے دفعہ 87 کے تحت نوٹس جاری کردیا۔   پراسیکیوشن کے مطابق سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کے خلاف […]