Browsing Category
پنجاب
پنجاب بھرمیں 1252ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق1504زخمی ہوئے
لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1252ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 601افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔93معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں […]
ایرانی صدر دو روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے،لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
لاہور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر ہفتہ کے روز پاکستان پہنچ گئے ۔لاہور ایئرپورٹ آمد پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور وفاقی وزیر ہائوسنگ ریاض حسین پیرزادہ نے انکا پرتپاک استقبال کیا ۔ اس موقع پر بچوں نے معزز […]
ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری ، پھولوں کی چادر چڑھائی ، فاتحہ خوانی کی
لاہور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتہ کے روز مفکرِ پاکستان، شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی،مزار اقبال پہنچنے پر پنجاب رینجرز کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ، ایرانی صدر مسعود پز شکیان،ایرانی وزیر […]