Browsing Category

شوبز

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی بھی مزید سخت کردی گئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے حالیہ واقعے اور گینگسٹرز کی جانب سے ملنے والی سنگین دھمکیوں کے بعد سپر اسٹار سلمان خان کو سکیورٹی بھی مزید سخت کردی گئی ہے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز ممبئی ائیرپورٹ آمد کے موقع پر سلمان خان کے گرد متعدد مسلح محافظوں […]

دیپیکا پڈوکون نے اپنی دوسری بیٹی کا نام بتادیا، تصویر بھی شیئر کردی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی وڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے مداحوں کو اپنی دوسری بیٹی کا نام بتادیا۔   دیپیکا اور رنویر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جسے جوڑے کی جانب سے میڈیا کی نظروں سے دور رکھا گیا تھا۔   تاہم اب مذہبی تہوار کے موقع پر جوڑے نے […]

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر گزشتہ روز ہونے والی فائرنگ کے الزام میں تین افراد راجستھان سے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔   رپورٹ کے مطابق ملزمان ٹرین کے ذریعے فرار ہورہے تھے اور پولیس نے ملزمان کو کوٹا ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا۔   بھارتی میڈیا کا کہنا ہے […]

عمران عباس نے اداکاری کیوں چھوڑی؟ وجہ سامنے آگئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے ٹیلی ویژن ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے اپنے نئے کاروبار سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔   حال ہی میں اداکار نے مشی خان کے مارننگ شو میں ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب ٹی وی […]

الکا یاگنک کی بیماری کا ذکر کرتے ہوئے کمار سانو آبدیدہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی گلوکار کمار سانو اپنی دیرینہ ساتھی گلوکارہ الکا یاگنک کی صحت کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ انہوں نے الکا کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ دوبارہ صحت مند ہوکر گائیکی کی دنیا میں واپس آئیں گی اور مداحوں کو ان کی جادوئی آواز […]

سیف علی خان کے بجائے بہن کو 10 ارب کی خاندانی جائیداد کی ذمہ داری کیوں سونپی گئی؟

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بہن صبا پٹودی نے اپنے خاندان کی 10 ارب بھارتی روپے سے زائد مالیت کی تاریخی وراثت کی دیکھ بھال سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔   بھارتی میڈیا کے مطابق صبا پٹودی نے بتایا کہ ان کے مرحوم والد اور سابق بھارتی کرکٹ کپتان منصور علی […]

مائیکل جیکسن کی مشہور ’تھرلر‘ جیکٹ کی نیلامی، قیمت کیا ہوگی؟

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاپ موسیقی کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کی مشہور سرخ اور سیاہ ’تھرلر‘ جیکٹ ایک مرتبہ پھر نیلامی کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ اس بار یہ نیلامی دسمبر میں ابوظبی میں ہوگی، جہاں گلوکار کے ملبوسات اور دیگر یادگار اشیا کے 100 سے زائد نمونے خریداروں کے سامنے رکھے جائیں گے۔ […]

نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی نیتا امبانی کے ساتھ روایتی گجراتی رقص گربا کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ یہ مناظر ممبئی میں منعقدہ ایک ستاروں سے سجی تقریب کے ہیں، جہاں اداکار نے نیتا امبانی اور دیگر مہمانوں کے ساتھ رقص میں حصہ لیا۔ سوشل میڈیا پر […]

نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔34 سالہ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر بیٹے کی پیدائش کی تصدیق کر کے مداحوں کے درمیان جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی تصدیق کردی۔   اداکارہ نے اپنے بیٹے کا نام محمد حمدان رکھا ہے […]

یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صحافی نے جیا بچن کی بیٹی کو مخاطب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’’انہیں یہاں سے لے جائیے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جیا بچن ایک صحافی کے ساتھ مبینہ تلخ کلامی کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے […]