Browsing Category

شوبز

عالمی شہرت یافتہ کامیڈین مسٹر بین 40 سال بعد اسٹیج پر واپسی کیلئے تیار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسٹر بین کے نام سے مشہور عالمی شہرت یافتہ کامیڈین روون اٹکنسن 40 سال بعد اسٹیج پر جلوہ گر ہوں گے۔   کامیڈی کریکٹر مسٹر بین کے لقب سے مشہور اداکار روون اٹکنسن 40 سالوں بعد اپنے پہلے ‘ویسٹ اینڈ’ کامیڈی اسکیچ شو میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔   اس اسکیچ شو کا […]

نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، خاندانی ذرائع نے خوشخبری سنادی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے مداحوں کے لیے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، قریبی خاندانی ذرائع کے مطابق اداکارہ اور ان کے شوہر محمد راشد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ نیلم منیر کا شمار پاکستان کی مقبول ٹیلی ویژن اور فلم اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور انسٹاگرام […]

کیا یہ واقعی عامر خان ہیں؟ اداکار کے نئے لک نے مداحوں کو جذباتی کر دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنے سفید بالوں اور نیچرل انداز کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔   سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں 61 سالہ اداکار کو سفید بالوں کے ساتھ دیکھ کر مداحوں کو ان کی پرانی فلموں اور جوانی کے دنوں کی یاد آگئی۔   […]

بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق نانا پاٹیکر کو جمعرات کی صبح بے ہوشی کی حالت میں گوا کے ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔ان کا انتقال بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔   بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نانا پاٹیکر گوا میں واقع اپنے […]

سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی، ٹرولنگ کے بعد وضاحت دینے پر مجبور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی اداکار سنجے دت کو نام لیے بغیر مودی سرکار پر تنقید مہنگی پڑگئی، سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کے بعد وضاحت دینے پر مجبور ہوگئے۔   گزشتہ دنوں سنجے دت نے ایک بھارتی ٹی وی شو میں کہا تھا کہ وہ بھارت میں پہلے جیسا امن محسوس نہیں کرتے،چاہتے ہیں کہ پچھلے دن واپس […]

ٹام کروز کی ڈیگر بڑے بجٹ کے باوجود باکس آفس پر ناکام

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز کی نئی فلم ڈیگر سے وابستہ کامیابی کی توقعات پہلے ہی ہفتے میں پوری نہ ہوسکیں اور فلم نے باکس آفس پر انتہائی کم بزنس کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی امریکا کے 3 ہزار 321 سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی ’ڈیگر‘ نے ابتدائی ہفتے […]

سلمان خان کا وہ ایک فیصلہ کونسا تھا جس نے ان کا کیرئیر بچالیا؟

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔60 سالہ اداکار جو ان دنوں بگ باس سیزن 20 کی میزبانی کے باعث خبروں میں ہیں، انہوں نے بتایا کہ میرے والد سلیم خان نے اس فیصلے میں اہم کردار ادا کیا بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہےکہ گیم شو ’دس کا دم‘ نے مجھے ایک ایسے فیصلے سے […]

راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں اداکاراؤں کی یہ ملاقات سوشل میڈیا پر بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے   بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے دبئی میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو خوبصورت گلدستہ اور دلکش انگوٹھی تحفے میں دے کر سرپرائز دیا۔   صبا قمر نے انسٹاگرام پر ملاقات کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جس […]

اجے دیوگن کی فلم ’دریشیم 3‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر کروڑوں روپے کمالیے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی فلم ’دریشیم 3‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن باکس آفس پر زبردست آغاز کرتے ہوئے 113 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا کاروبار کر لیا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نے نہ صرف شاندار اوپننگ دی بلکہ اجے دیوگن کے کیریئر کی سب سے بڑی […]

اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نصرت بھروچا کو سرجری کے لیے ائیر ایمبولینس کے ذریعے ممبئی واپس لایا جائے گا، بالی وڈ اداکارہ نصرت بھروچا کی ایک حادثے میں ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اداکارہ اپنے کام کے سلسلے میں بالی گئی تھیں جہاں وہ حادثے کی […]