Browsing Category

شوبز

بشریٰ انصاری پر سپورٹ نہ کرنے کا الزام، زارا نور نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زارا نور عباس نے کہا کہ لوگوں کو ان کی خاندانی وابستگی پر حسد نہیں کرنا چاہیے   پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی خالہ اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے بارے میں سامنے آنے والے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الفاظ کو شکایت کے طور پر […]

امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران گرنے سے زخمی، مداحوں میں تشویش

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ’کون بنے گا کروڑ پتی 18‘ کی ایک حالیہ قسط میں انکشاف کیا کہ شوٹنگ کے دوران گرنے سے ان کے گھٹنے پر چوٹ آئی ہے۔ ان کی گفتگو کے بعد پروگرام میں موجود ناظرین بھی ان کی صحت کے حوالے سے فکرمند دکھائی دیے۔ 83 […]

اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکمل طور پر منظرِ عام سے غائب رہوں گا، اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاروں گا، اس دوران میرا انسٹاگرام بھی بند رہے گا، احد رضا میر پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔   اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک لائیو سیشن کا اہتمام […]

ربیکا خان کی سالگرہ پر پانچ منزلہ کیک کے ساتھ کیا ہوا؟ مہمانوں کا مزہ کرکرا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی ڈیجیٹل کری ایٹر اور ٹک ٹاکر ربیکا خان کی 22ویں سالگرہ کی تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ان کا پانچ منزلہ کیک مہمانوں کے سامنے پیش کیے جانے سے قبل ہی گر گیا۔ ربیکا نے اپنی سالگرہ کی خوشیاں اہل خانہ، شوہر حسین ترین اور دوستوں کے ساتھ مختلف […]

مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعہ خودکشی کا ہے یا قتل کا اس حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہیں: پولیس،بھارتی میڈیا بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر نِدھی تیواری کی پراسرار موت نے ان کے چاہنے والوں کو صدمے میں مبتلا کردیا۔   بھارتی میڈیا کے مطابق نِدھی کے فیس بک پر […]

جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہالی وڈ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون نے جنگوں کو بے وقوفی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کا مقصد جنگی اداروں اور ہتھیار بنانے والوں کے لیے بھاری رقم کمانا ہے ۔   امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں جب 80 سالہ سپر اسٹار سلویسٹر اسٹالون سے پوچھا گیا کہ […]

ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی ایک نئے وی لاگ کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں، جس میں عروب نے ایک ہی دن میں ایک کروڑ روپے خرچ کرنے کا چیلنج لیا۔ عالمینقشے دیکھیں وی لاگ میں عروب جتوئی نے بتایا […]

ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے اداکارہ کی ہم شکل کہلائے جانے والی اںفلوئنسر بشریٰ میمن کا میک اپ کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ بابر ظہیر نے انسٹاگرام پر بشریٰ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ ان کا میک اپ، ہیئر اور اسٹائلنگ حانیہ […]

امیتابھ بچن کا شاہ رخ خان کی ثابت قدمی کو یاد کرکے خراج تحسین

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے کی صلاحیت اور مسلسل آگے بڑھنے کے جذبے کی تعریف کی ہے۔ دونوں سپر اسٹارز سے متعلق یہ گفتگو ’کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 18‘ کی تازہ قسط میں اداکار راج کمار راؤ کے ساتھ ہونے والی […]

سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے انہیں ملاقات کیلئے بلا لیا۔   راشد محمود نے اپنی بیماری اور بیروزگاری سے متعلق ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جو تیزی سے وائرل ہوگیا۔   وائرل ویڈیو کلپ میں اداکار کا کہنا تھا […]