Browsing Category

شوبز

اداکار گووندا کی اپنی نئی دوست کے ساتھ پوجا میں شرکت، اہلیہ اکیلے پہنچیں

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار گووندا ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے باعث خبروں میں آگئے جب اداکار کو ممبئی میں پوجا کے دوران ساتھی اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے ساتھ دیکھا گیا۔   بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا اور کومل رانی نے پوجا میں ایک ساتھ شرکت کی، بعد ازاں فوٹوگرافرز کے سامنے ساتھ […]

جنت مرزا کی اے آئی ویڈیو پر حنا پرویز بٹ نے کارروائی کا مطالبہ کردیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا کی اے آئی سے تیار کردہ ایک جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے کے بعد معاملہ خواتین کی ڈیجیٹل پرائیویسی اور چہروں کے غیر مجاز استعمال تک جا پہنچا ہے۔ ویڈیو میں جنت مرزا کو ایک نامعلوم شخص کے ساتھ دکھایا گیا، جس کے بعد انہوں […]

کترینہ کیف پر نامناسب تبصرہ؛ سلمان خان کے آڑے ہاتھوں لینے پر آر جے نے معافی مانگ لی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی تنقید کے بعد اداکارہ کترینہ کیف کے وزن پر تبصرہ کرنے والے پاکستانی آر جے ڈاکٹر اعجاز وارث نے معافی مانگ لی۔   ڈاکٹر اعجاز وارث نے انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بگ باس 20 میں سلمان خان کی گفتگو دیکھی، جس کے […]

سلمان خان نے ٹرولز کو جواب دے دیا، شو میں شرٹ اتار کر چیلنج کر دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انہوں نےکہا کہ دوسروں پر تنقید سے پہلے اپنی شکل دیکھ لو، اپنا جسم دیکھ لو اور اپنے باپ کی صحت دیکھ لو پھر بات کرنا   بالی ووڈ اداکار اور بگ باس 20 کے میزبان سلمان خان اپنی عمر، حلیے، بالوں اور وزن پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا ٹرولز پر برہم ہوگئے، […]

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی 2018 میں ہوئی تھی جوڑے کی ایک بیٹی دعا بھی ہے۔ بالی وڈ اسٹار جوڑی اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔   دیپیکا پڈوکون کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے اور یہ خوشی کی خبر اداکارہ […]

معروف اداکار اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آصف اقبال منفرد اندازِ اداکاری، برجستگی اور مزاحیہ کرداروں کے باعث خاصے مقبول تھے   لاہور میں معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے۔   خاندانی ذرائع کے مطابق آصف اقبال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ خاندانی ذرائع نے بتایاکہ آصف اقبال بٹ مرحوم کی […]

فلم کی پروموشنل تقریب میں زارا نور عباس کی ہیوی بائیک پر انٹری، ویڈیو وائرل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زارا نور نے نئے ماڈل کی ہیوی بائیک پر سن گلاسز پہن کر فلم کی پروموشنل تقریب میں انٹری دی۔   پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی نئی فلم شیروز کی تشہیر کے لیے ایسا انداز اختیار کیا جس نے تقریب میں موجود لوگوں کی توجہ فوراً حاصل کرلی۔   اداکارہ ڈیفنس میں […]

یوٹیوبر مس ریچل کا فلسطینی بچوں کیلئے 10 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انہوں نے دیگر امیر اور بااثر شخصیات سے بھی اپیل کی کہ وہ آگے آئیں اور فلسطینی بچوں کی مدد کیلئے عطیات دیں معروف امریکی یوٹیوبر مس ریچل نے ریپر میکلمور کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے 10 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کے اعلان کے بعد اتنی ہی رقم دینے کا وعدہ کر دیا۔   […]

سلمان خان کی گاڑی کے ٹائر کے نیچے مداح کا پاؤں آگیا، اداکار برہم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اداکار کی جانب سے فوری مداخلت کا مقصد متاثرہ مداح کو مزید نقصان سے بچانا تھا بالی ووڈ اسٹار سلمان خان سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں مذہبی تہوار کے موقع پر پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے نے توجہ حاصل کرلی۔   ویڈیو میں دیکھا جاسکتا […]

معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرن خان کی جانب سے انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی اور اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کی گئیں جس میں ان کے ہمراہ ان کے شوہر بھی تھے   کرن خان کی جانب سے انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی اور اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کی گئیں جس میں ان کے ہمراہ ان کے […]