Browsing Category
بین الاقوامی
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنوبی افریقہ کے دو بڑے شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ جوہانسبرگ کے جنوب مغربی قصبے میں واقع بار میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے واقعے میں 17 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوئے۔ […]
امریکا سے ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی، فیصلہ کن مرحلہ شروع ہوگیا، ایرانی آرمی چیف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امیر حاتمی کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے صورتحال غیر یقینی ہے۔ ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ یہ اس وقت ایک ’’اہم اور فیصلہ […]
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای طبی طور پر مکمل صحتمند ہیں، انکے زخم بھی ٹھیک ہوچکے ہیں: مسعود پزشکیان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای طبی طور پر مکمل صحتمند ہیں اور ان کے زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو صحت کا کوئی خاص مسئلہ درپیش نہیں […]
کانگو میں طیارہ گر کر تباہ، سربراہ فوجی عدالت، آڈیٹر جنرل سمیت 14 افراد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسطی افریقا کے ملک کانگو میں فوجی کارگو طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ کوانگو کے نائب گورنر ریمی ساکی بوکیندا نے بتایا کہ طیارہ جنوب مغربی شہر کیک وٹ سے دارالحکومت کنشاسا جا رہا تھا کہ فنی خرابی کے باعث اس نے صوبہ […]
ٹرمپ کو مڈٹرم انتخابات کے لیے مارشل لا نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹرمپ نے اپنے معاونین سے کہا ہے کہ نومبر کے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری شروع ہوسکتی ہے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی ہے جبکہ مڈٹرم انتخابات کے لیے صدر ٹرمپ […]
ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہےکہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں: ایرانی صدر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر مکمل طور پر صحت مند اور خیریت سے ہیں، رہبرمعظم سےدوبارملاقات ہوئی ہے، ایک ماہ پہلے ہوئی ایک ملاقات7گھنٹے تک جاری رہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتےکہ معاملات امریکی وسط مدتی انتخابات تک لٹکے […]
اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ، ایران اور حوثی حملوں کی شدید مذمت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اقوام متحدہ میں تقریباً 80 ممالک نے ایک مشترکہ اعلامیے میں آبنائے ہرمز کو فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے اور خطے میں مسلسل حملوں، بین الاقوامی تجارت میں خلل ڈالنے پر ایران اور اس کے اتحادی حوثیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ […]
ٹرمپ اور شی جن پنگ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات، اے آئی اور تجارت سمیت مختلف امور زیرِغور
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مسابقت کو مؤثر انداز میں سنبھالنے، تجارت، سکیورٹی اور مصنوعی ذہانت سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات سے قبل وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ لان میں چینی صدر […]
ایران پرایسی سخت پابندیاں عائدکررہےہیں جوانہوں نےپہلےکبھی نہیں دیکھی ہونگی،امریکی وزیرخزانہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معاشی پابندیوں کے باعث ایران سے آنے، جانے والی 80 سے 90 فیصد بین الاقوامی پروازیں متاثر ہو چکی ہیں، امریکی وزیر خزانہ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ایران پر معاشی دباو میں سخت پابندیاں عائد کر رہے ہیں، ایسی سخت پابندیاں ایرانیوں نے […]
ایران کو تباہ کرنے سے متعلق امریکی صدر کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں: ایرانی صدر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کو تباہ کرنے سے متعلق امریکی صدر کے بیانات غیر ذمہ دارانہ ہیں، تمام دباؤ کے باوجود عوام حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ میں یواین سے خطاب کے لیے اپنی تقریر ایران سے […]