Browsing Category
بین الاقوامی
ایران کو جوہری بم نہیں، پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی چاہئے: مسعود پزشکیان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل پر ایران کے خلاف جنگ اور شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ خطاب کے آغاز پر ایرانی صدر نے شہید آیت اللہ خامنہ ای اور امریکی حملے میں شہید ہونے والے میناب اسکول […]
ایران سے متعلق بڑا فیصلہ؛ اب کیوبا کی باری؛ وینزویلا کا پیٹرول اور اپنی تعریفیں؛ ٹرمپ کا خطاب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایک بار پھر پہلے سے زیادہ مضبوط ہو رہا ہے، امریکا آج پہلے سے زیادہ طاقتور ملک ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم سب یہاں امن کی بات کرنے کیلئے جمع ہوئے […]
ایران اب اس مرحلے میں ہے جہاں ایرانی میزائل کہیں بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں،قالیباف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران طاقت کا جواب طاقت سے دے گا، ایران اس مرحلے میں پہنچ چکا ہے جہاں ایرانی میزائل کہیں بھی اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں، ایرانی میزائل کسی بھی ملک کے کسی بھی مقام کو بغیر رکاوٹ نشانہ بنا سکتے ہیں۔ […]
محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے تہران ایئرپورٹ پر اپنے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال […]
امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو اس بار ایسے نئے ہتھیار استعمال کریں گے کہ دنیا حیران ہوجائے گی: ترجمان پاسداران انقلاب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے ترجمان جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ امریکا نے حملے دوبارہ شروع کیے تو جواب میں یقیناً ہتھیاروں اور جنگ کے جغرافیے میں تبدیلی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی نئی جارحیت کا جواب نئے ہتھیاروں اور نئے اہداف سے دیا جائے گا،اس بار ایسے […]
ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں،صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکا ایران جنگ سے متعلق فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ چکے ہیں، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونے والی ہیں ، ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا ہے۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو تباہ کرنے کی […]
ایران نے امریکا اور علاقائی ممالک کو کسی بھی حملے کی صورت میں سخت فوجی ردعمل سے خبردار کردیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی مسلح افواج کے ‘خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز’ نے امریکا اور خطے کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کا بھرپور فوجی ردعمل دیا جائے گا۔ خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز نے واضح کیا ہے کہ ایران پر حملے کی صورت میں خطے بھر میں موجود تمام […]
ٹرمپ کا حوثیوں کے خلاف کارروائی پر غور، مشرقِ وسطیٰ میں امریکیوں کیلئے الرٹ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے حوثیوں کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے مختلف آپشنز کا جائزہ لیا ہے اور اسی سلسلے میں کیمپ ڈیوڈ میں قیام مختصر کرکے وائٹ ہاؤس واپس پہنچ گئے۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں حوثیوں کے خلاف حملوں کے مختلف ممکنہ […]
شمالی کوریا کا عالمی دباؤ کے باوجود جوہری پروگرام سے پیچھے ہٹنے سے انکار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمالی کوریا نے اپنی جوہری طاقت کی حیثیت کو ’’ناقابلِ واپسی‘‘ قرار دیتے ہوئے اپنے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام پر تنقید کرنے والی عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی قرارداد مسترد کردی۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ نے آئی اے ای اے پر […]
حوثی ملیشیا کا ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے ہفتے کی صبح سعودی دارالحکومت ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے فضا میں ہی روک کر تباہ کر دیا۔ سعودی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی […]