Browsing Category
بین الاقوامی
باقر قالیباف کی قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا کو پیغامات پہنچانے کی تصدیق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے ثالثوں کے ذریعے امریکا کو پیغامات اور شرائط سے آگاہ کیا ہے۔ پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ جنگ کی باتیں تو کی جاتی ہیں، لیکن اس کے حتمی اور مؤثر خاتمے کے لیے کوئی […]
ایران سعودی عرب اور حوثیوں میں جنگ ختم کرانا چاہتا ہے: محسن رضائی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب اور یمنی حوثیوں کے درمیان جنگ کے خاتمے کا خواہاں ہے۔ محسن رضائی کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ حوثی بھی سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، اس سلسلے میں قطری اور پاکستانی ثالثوں سے مشاورت […]
گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول ہوگا،صدر ٹرمپ نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کیساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان گرین لینڈ کی سکیورٹی سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت امریکا کو جزیرے کی سکیورٹی کے حوالے سے مستقل کردار حاصل ہوگا۔ صدر ٹرمپ کے مطابق معاہدے کے تحت امریکا گرین لینڈ کے […]
دشمن کی کسی بھی غلطی کا طاقت سے جواب دینے کیلیے 100 فیصد تیار ہیں، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران دشمن کے کسی بھی غلط اندازے یا غلط اقدام کا طاقت کے ساتھ جواب دینے کے لیے 100 فیصد تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران دشمن کی جانب سے کسی بھی غلطی یا جارحانہ اقدام کی صورت […]
حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ فورسز میں لڑائی، 24 گھنٹوں میں 68 ہلاکتیں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یمن میں حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں میں 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 68 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمنی حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں جنوب مغربی علاقوں میں 23 حکومتی فوجی مارے گئے، جبکہ حوثی فوجی ذرائع نے […]
جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی رہبرِ انقلاب کے سیاسی مشیر محمدباقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ جب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اقتدار میں ہیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق محمدباقر ذوالقدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش ایرانی قوم کے انتقام کا پہلا مرحلہ […]
حوثیوں کا سعودی جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، اتحادی افواج کے کمیونیکیشن ٹاورز پر حملے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب کا ایک ایف-15 جنگی طیارہ مار گرایا ہے جبکہ سعودی اتحاد نے یمن میں ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز کو نشانہ بنایا ہے۔ حوثی عسکری میڈیا کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں مسلح حوثی جنگجو ایک تباہ شدہ […]
ایرانی وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل پاکستان کے درمیان رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں ہونے والی تازہ پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی اور فیلڈ مارشل عاصم […]
امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ منگل کو […]
امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں، قومی مفادات مقدم ہیں: جے ڈی وینس
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کو مشرق وسطیٰ میں اپنی خارجہ پالیسی قومی مفادات کے مطابق طے کرنی چاہیے اور اسے اسرائیل کی پالیسی کے تابع نہیں ہونا چاہیے۔ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان اہم […]