Browsing Category

بین الاقوامی

مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا حوثی ڈرون تباہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ سعودی فضائی دفاع نے مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے حوثی ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔   سعودی فوجی اتحاد کے مطابق یہ واقعہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بڑی اور سنگین پیشرفت ہے، مقدس مقامات کا تحفظ […]

ایران کا ایک اور امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، تعداد 4 ہوگئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کے مشرقی فضائی علاقے میں ایک اور امریکی ساختہ ایم کیو-1 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔   نیم سرکاری خبر رساں ادارے مہر کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح سے یہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔   ایرانی دعوے کے […]

ایرانی حملوں میں سیکڑوں امریکی فوجی مقامات تباہ ہوئے، درجنوں طیاروں کو نقصان پہنچا: ایرانی وزیرخارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا کہ ایرانی حملوں میں امریکا کے سیکڑوں فوجی مقامات تباہ ہوئے جبکہ درجنوں امریکی طیاروں کو نقصان پہنچا، ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کو ہونے والے نقصانات کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے لائی جائیں گی۔   سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں […]

ایران جنگ پر امریکا کے 38 ارب ڈالر خرچ، مزید ماہانہ 3 ارب ڈالرز خرچ ہوں گئے؛ رپورٹ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ رقم امریکی وزیر دفاع کی جانب سے 21 جولائی کو سینیٹ کی سماعت میں بتائے گئے 37.5 ارب ڈالر کے اخراجات کے قریب ہے   ایران کے خلاف 6 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ پر امریکا کے اب تک 38 ارب ڈالر خرچ ہوچکے ہیں جبکہ جنگ جاری رہنے کی صورت […]

ایران کیساتھ ایسا کوئی معاہدہ نہیں کیا جائے گا جو امریکی مفاد میں نہ ہو، صدر ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے کررہا ہے، ایران جنگ رواں سال ختم ہوجائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ممکن ہے ایران جنگ نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فورا بعد ختم ہو۔امریکی صدر نے کہا […]

برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز ہوگئی، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کے قوم پرست رہنماؤں نے حقِ خودارادیت کے تاریخی مشترکہ اعلامیے پر دستخط کردیئے۔   خبرایجنسی کے مطابق ویلز کے دارالحکومت کارڈف میں تینوں قوم پرست رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔   مشترکہ اعلامیے میں […]

امریکا وینزویلا کی طرح ایران کا تیل بھی قبضے میں لے سکتا ہے: صدر ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ امریکا وینزویلا کی طرح ایران میں موجود رہ سکتا ہے اور تیل اپنے قبضے میں رکھ سکتا ہے۔   آئرلینڈ کے دورے اور گالف میچ دیکھنے کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا انہیں توقع ہے کہ ایران جنگ رواں برس ختم ہو جائے […]

افغانستان پاکستان کیخلاف دہشت گردی کا اہم مرکز بن چکا ہے: واشنگٹن پوسٹ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا کے مؤقر جریدے واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 9/11 کے 25 سال بعد افغانستان ایک بار پھر القاعدہ کے لیے تربیتی مرکز بن رہا ہے۔   واشنگٹن پوسٹ کی خصوصی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان رجیم کے اقتدار میں آنے کے بعد القاعدہ نے افغانستان میں کم […]

امریکامیں ہمت ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کریں، ہمیں دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے جھکنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: مسعود پزشکیان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور ایران کو دباؤ کے ذریعے تسلیم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔   سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مسعود پزشکیان نے امریکا کی جانب سے شہری تنصیبات، خوراک اور لوگوں کے روزگار کو نشانہ […]

یوکرین سے مذاکرات کیلئے تیار، خصوصی فوجی آپریشن نہیں روکیں گے: لاوروف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم بات چیت کے دوران خصوصی فوجی آپریشن معطل نہیں کیا جائے گا۔   سرگئی لاوروف کا ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی روسی صدر سے […]