Browsing Category

بین الاقوامی

نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون میں نائن الیون حملوں کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا 11 ستمبر کے حملوں کو کبھی نہیں بھول سکتا۔   ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دہشت گردوں کے حملوں میں ہزاروں افراد مارے گئے تھے، جبکہ امریکا آج بھی […]

ایران زخمی جانور کی طرح آخری وقت میں ہے، امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران امریکی معیشت میں مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ ایرانی بیانات کا بڑا حصہ حقیقت کے بجائے خواہشات اور خیالات پر مبنی ہے۔ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا کہ ایران اپنے میزائلوں کا ذخیرہ دوبارہ بنانے کی کوشش کر […]

گیارہ ستمبر حملوں کے 25 سال: حملوں کی ذمہ دار القاعدہ کا کیا بنا؟

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ القاعدہ کو افغانستان میں حکام کی سرپرستی حاصل ہے اور بیرونی کارروائیوں کیلئے اس کے ارادوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے   11 ستمبر 2001 کو القاعدہ کے عسکریت پسندوں کی جانب سے مسافر طیارے اغوا کر کے انہیں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ […]

حوثی باغیوں کے 3سعودی شہروں پرمیزائل و ڈرون حملے، یمنی وزیر دفاع کو یرغمال بنا لیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ یمن میں حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہروں پر تازہ میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں، یمنی وزیر دفاع کو بھی یرغمال بنا لیا۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں نے خمیس مشیط، ابہا اور جازان کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغے۔ […]

امریکی صدر نے آبنائے ہرمز کا نام تبدیل کردیا، آبی گزر گاہ کو ’ٹرمپ اسٹریٹ‘ قرار دے دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اب آبنائے ہرمز کو ’ٹرمپ اسٹریٹ‘ کے نام سے پکارے گا۔ انہوں نے ایران کے ساتھ جاری جنگ میں امریکا کی کامیابی کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ عالمینقشے دیکھیں   خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق ٹرمپ نے ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں ریپبلکن پارٹی […]

ایران کا منہ توڑ جواب، اردن میں امریکی اہداف پر میزائلوں کی بارش کر دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران نے امریکی فورسز کی جانب سے 5 ایرانی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کے دعوے کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے خطے میں جاری کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔   ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے امریکا کے آئل ٹینکرز پر حملے کے […]

امریکا کا 5 ایرانی خام تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیو بھی جاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے 5 ایرانی خام تیل بردار جہاز تباہ کر دیے۔   سینٹ کام کے مطابق یہ کارروائی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے گزشتہ دو روز کے دوران امریکی بحری جنگی جہاز پر دو مرتبہ بیلسٹک میزائل حملوں کی کوشش کے بعد کی گئی۔ […]

ہمارے اثاثوں کونشانہ بنایا تو خطے میں امریکی تیل وگیس کمپنیوں کونشانہ بنائیں گے: ایران

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پارلیمان کے اسپیکر اور اعلیٰ مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ اگر امریکا ایران کے اثاثوں کو نشانہ بنائے گا تو ایران خطے میں موجود امریکی تیل و گیس کمپنیوں کو نشانہ بنائے گا۔   قالیباف نے دعویٰ کیا کہ ایران پہلے ہی اپنی جوابی صلاحیت ثابت کرچکا ہے، امریکی فوجی اڈوں […]

امریکی سینٹرل کمانڈ کی ایران کے 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کی تصدیق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کے 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی۔   سینٹ کام کے مطابق جزیرہ خارگ کے قریب ایران کے 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا گیا، امریکی فوج ایران کے جوابی حملوں سے بچنے میں کامیاب رہی اور امریکی فوج کا کوئی اہلکار ہلاک یا […]

بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں بائیں بازو کے انتہا پسندوں اور کمیونسٹوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔   ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بائیں بازو والے انتہا پسند ہماری جیت کے مقابلے میں ہماری ہار کو ترجیح دیتے ہیں، بائیں بازو کے انتہا پسند اور کمیونسٹ ایران […]