ہمارے اثاثوں کونشانہ بنایا تو خطے میں امریکی تیل وگیس کمپنیوں کونشانہ بنائیں گے: ایران

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پارلیمان کے اسپیکر اور اعلیٰ مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ اگر امریکا ایران کے اثاثوں کو نشانہ بنائے گا تو ایران خطے میں موجود امریکی تیل و گیس کمپنیوں کو نشانہ بنائے گا۔

 

قالیباف نے دعویٰ کیا کہ ایران پہلے ہی اپنی جوابی صلاحیت ثابت کرچکا ہے، امریکی فوجی اڈوں کو دیکھ لیں جواب قابل استعمال نہیں رہے۔

 

واضح رہے امریکی وزیرجنگ نےکہا تھا کہ اگر ایران نے امریکی جنگی جہازوں پرحملےکیے تو ایرانی آئل ٹینکرز کو تباہ کریں گے۔

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.