Browsing Category

بین الاقوامی

جے ڈی وینس کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال ہونے کا دعویٰ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال ہوگئی ہے اور تیل کی ترسیل جنگ سے پہلے کی سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔   جے ڈی وینس کے مطابق گزشتہ روز آبنائے ہرمز سے 150 کروڑ بیرل تیل گزرا، ایران کا آبنائے ہرمز […]

حالیہ جنگ میں دشمن کے 370 سے زائد طیاروں کو نشانہ بنایا: ایرانی فضائیہ کا دعویٰ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی فضائیہ کے دفاعی ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگیڈیئر جنرل محمد صادقیان نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ امریکی و اسرائیلی حملوں کے دوران ایرانی فضائی دفاعی فوج نے 370 سے زائد دشمن طیاروں کو نشانہ بنایا جبکہ متعدد طیاروں اور ڈرونز کو مار گرایا گیا۔   ایرانی حکام کے مطابق 12 روزہ جنگ کے تجربات […]

کوئی ملک ایران کی مدد نہ کرے، امریکی وزیرخارجہ کی پابندیوں کی دھمکی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا ہے کہ کوئی ملک ایران کو امریکی پابندیوں سے بچنے یا آمدنی حاصل کرنے میں مدد نہ کرے، بصورتِ دیگر امریکا ایسے ممالک پر بھی پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔ مارکو روبیو نے امریکی ٹی وی کے ساتھ حالیہ انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر کسی […]

ایران کے صوبے کرمان شاہ پر امریکی حملے ، 12شہری اور 7 فوجی شہید ہو گئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔گزشتہ رات ایران کے مختلف علاقوں پر امریکی فضائی حملوں میں 12شہری اور 7فوجی اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ 70سے زائد افراد زخمی ہیں۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق مغربی صوبے کرمانشاہ پر امریکی حملے میں پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے 4اہلکارجبکہ لاوان جزیرے پر حملے میں نیم فوجی دستے بسیج کے 3اہلکار […]

ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے سے صرف دو ہفتے دور تھا، اسی لیے امریکا نے ایران کی جوہری صلاحیت کو تباہ کردیا۔   سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر ایران کو ایٹمی ہتھیار رکھنے دیے جاتے تو وہ اسے استعمال کرچکا […]

امریکا کی ایران پر بمباری 12 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا نے ایران پر ایک بار پھر حملہ کر دیا، ایران کے مختلف شہروں اہواز، چابہار، قشم اور بندر عباس کے علاقوں پر حملے میں 12 افراد شہید جبکہ 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صوبے خورستان میں 7، ایرانی جزیرے سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملے […]

ٹرمپ کی اردن میں کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردن میں فوجی اڈے پر حملوں کے جواب میں ایران کو سخت ردعمل کی دھمکی دیدی۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائی انتہائی سخت ہوگی، امریکی صدر نے ایران کو ’ناکام ریاست‘ قرار […]

حالیہ جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی اہلکار ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد بھی سیکڑوں میں ہے،ترجمان ایرانی افواج

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جنگ میں ایک ہزار اسرائیلی اہلکار ہلاک، ہزاروں زخمی کیےگئے، جنگ میں مارے گئے امریکی فوجیوں کی تعداد بھی سیکڑوں میں ہے۔   ترجمان ایرانی افواج کے مطابق امریکا اور اسرائیل اپنے اہلکاروں کی ہلاکتوں […]

امریکہ کا ایرانی جزیرے پر حملہ، امارات اور اردن میں امریکی اڈروں پر جوابی وار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی فوج نے ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ کیا ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ لارک جزیرے پر ایرانی میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا گیا۔امریکی عہدیدار کے مطابق پاسدارانِ انقلاب آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں کے ساتھ راکٹ داغنے کی تیاری کر رہے تھے۔ دوسری […]

تہران کی جانب سے خلیجی ممالک کو نشانہ بنانا مجھے اچھی بات لگی، صدر ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی میڈیا فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے ایرانی جوہری ہتھیار سے متعلق اپنے موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا […]