Browsing Category

بین الاقوامی

جارحیت کیخلاف قوت کیساتھ کھڑے ہونگے، ایرانی صدر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دنیا میں امن اور استحکام قائم کرنا ہے تو یہ ہمارے خطے ہی سے ابھرے گا۔تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری قوت اور عزم سے کھڑی قوم کو ہتھیار ڈالنے پر کوئی بھی مجبور نہیں کرسکتا۔ ایرانی صدر […]

خلیجی ممالک اپنے حقیقی دشمن کی شناخت کرکے اس کا مقابلہ کریں: ایرانی سپریم لیڈر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کے چھ ماہ مکمل ہونے کے موقع پر جاری کیے گئے ایک تحریری پیغام میں خطے کے مسلم ممالک سے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔   آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے تحریری […]

ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی، رائفل تھامے تصویر کیساتھ ’نو مور نائس گائے‘ کا پیغام

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی ایک متنازع تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ آٹومیٹک رائفل تھامے نظر آرہے ہیں جبکہ پس منظر میں پہاڑی علاقے میں دھماکے ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔   […]

سفارتکاری دوبارہ بحال ہوسکتی ہے مگر امریکا کو سمجھنا ہوگا کے یہ دباؤ کے نتیجے میں نہیں ہوگی: عباس عراقچی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں سید عباس عراقچی نے کہا کہ قطری وزیراعظم و وزیر خارجہ سے تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔   انہوں نے کہا کہ سفارت کاری کو دوبارہ درست سمت پر لانا ناممکن نہیں، تاہم اس کے لیے امریکا کو ایک سادہ حقیقت سمجھنا ہوگی کہ یہ دباؤ […]

میرے خیال میں ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، وہ ہلاک نہیں ہوئے: ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ان کے خیال میں ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں لیکن وہ ہلاک نہیں ہوئے ہیں۔   ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ نئے ایرانی سپریم لیڈر ہلاک ہو چکے ہیں لیکن اگر ایسا ہے بھی تو ایرانی […]

نیپال، تبت میں تباہ کن سیلاب، 162 سے زائد افراد ہلاک، 1500 لاپتہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نیپال اور تبت کی سرحد پر آئے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک کم از کم 162 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں، جن میں بڑی تعداد غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔   نیپالی پولیس کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 162 ہو […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف سے ملاقات کی، ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سپیکر باقر قالیباف ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ بھی ہیں، ملاقات خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے […]

امریکا نے مذاکرات، سفارتکاری اور خود اپنے دستخطوں کو دھوکہ دیا، پزشکیان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اس وقت معاشی اور عسکری لحاظ سے حالتِ جنگ میں ہے، تاہم ملک مشکلات کے سامنے مضبوطی سے ڈٹا ہوا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران غیر قانونی جنگی حالات میں عوام کی خدمت کے لیے اپنی تمام تر کوششیں […]

امریکہ کی اجازت کے بغیر کوئی جہاز آبنائے ہرمز سے نہیں گزر سکتا، صدر ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر امریکی علاقہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس اہم آبی گزرگاہ پر ناکہ بندی کے ذریعے کنٹرول رکھتا ہے۔اس بات کا دعویٰ امریکی صدر نے گزشتہ روز جنوبی کیرولائنا میں ایک سیاسی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا […]

چین کے بغیر امریکا کیلئے ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنا ممکن نہیں: نیویارک ٹائمز

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے تجزیے میں کہا ہے کہ ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کی امریکی کوششیں چین کے تعاون کے بغیر کامیاب ہونا مشکل ہیں۔   نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین ایران کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور ایرانی تیل کا اہم ترین خریدار ہے، […]