Browsing Category
بین الاقوامی
فیلڈ مارشل اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا فیلڈمارشل عاصم منیر کے دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط […]
نائیجیریا میں مسلح افراد کے متعدد دیہات پر حملے، 40 افراد ہلاک، 100 سے زائد اغوا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نائیجیریا کی وسطی ریاست نائجر میں کئی دیہات پر مسلح افراد کے حملوں کے دوران 100 سے زائد افراد کو اغوا کر لیا گیا، جبکہ پولیس اور مقامی رہائشیوں کے مطابق حملوں میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فوجی طرز کے لباس میں ملبوس حملہ آوروں نے […]
بنگلہ دیش کاپاکستان،ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا امکان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔ بنگلہ دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش سعودی عرب، پاکستان اور ترکیے کے اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں […]
ہم کسی صورت دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے، آخری سانس تک دشمن کیخلاف لڑتے رہیں گے: ایرانی صدر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کسی صورت دھونس اور دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا تاہم جنگ کسی نہ کسی مرحلے پر ختم ہونی ہے اور بہتر یہی ہے کہ اسے آج ہی ختم کی جائے، جب ایران طاقت اور وقار کی پوزیشن میں ہے۔ ایرانی صدر نے ایک […]
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا ایران کے خلاف سخت ترین اقتصادی کارروائی کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ مزید بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے اسے تاریخ کی سخت ترین معاشی کارروائی قرار دے دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مالی یا تجارتی تعاون کرنے والے ممالک اور اداروں کو بھی سخت معاشی نتائج کا سامنا کرنا […]
ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی اور سفارتی حل تلاش کرنے کی کوششوں پر بات چیت ہوئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ […]
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے مطالبات پیش کر دیئے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یہ فہرست ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مرکزی مذاکرات کار باقر قالیباف نے امریکا کے حوالے کی ہے۔ باقر قالیباف نے امریکا سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے نکات پر مکمل عمل […]
امریکا ایران کیساتھ مفاہمت کی یادداشت میں توسیع نہیں چاہتا،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی معاہدہ تو کرنا چاہتے ہیں، لیکن وہ ایسا معاہدہ نہیں کریں گے جسے میں ضروری سمجھتا ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارا وہاں موجود ہونے کا مقصد صرف ایک ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتا […]
جنگ کا خاتمہ اسلام آباد مفاہمتی یاداشت کے مطابق ہونا چاہئے، ایران
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ ایران نے امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی اور تنازعات کے حل کے لیے کسی نئے ثالث کی ضرورت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بنیادی مسئلہ ثالثی کا فقدان نہیں بلکہ امریکی حکومت کا طرزِ عمل اور اس کی پالیسی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل […]
آبنائے ہرمز معاملے پر عمان نے مداخلت کی تو اس پر بمباری کی جائیگی، صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران کے ساتھ جنگ بندی کی 60 روزہ میعاد ختم ہونے پر پالیسی بیان جاری کردیا۔فوکس نیوز کے صحافی ٹری ینگسٹ کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر عمان نے ایران کے ساتھ آبنائے ہرمز کے […]