Browsing Category
بین الاقوامی
وقاراورطاقت سےامریکاکیساتھ مفاہمتی یاداشت تک پہنچےسرتسلیم خم نہیں کیا،ایرانی صدر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ وقار، خود اعتمادی اور طاقت کے ساتھ مفاہمتی یادداشت تک پہنچا، مفاہمتی یادداشت طےکرتےہوئےسابق سپریم لیدڑ علی خامنہ ای کے وضع کردہ اصولوں کومدنظررکھا تھا۔ انہوں نےکہاکہ ایران نے امریکاکے ساتھ حالیہ معاہدےکو طاقت کے ساتھ آگے بڑھایا، دشمنوں کے سامنے […]
ٹرمپ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط خوش آئند ہیں، تینوں ممالک کا یہ معاہدہ ایک اہم جرات […]
امریکاایران جنگ،خلیجی اتحادی ٹرمپ سے مایوس فوجی اڈوں کی میزبانی جاری رکھنے یا نہ رکھنے پر غور شروع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا ایران جنگ کے خاتمے میں مؤثر سفارت کاری میں ناکامی پر خلیجی اتحادی ممالک صدر ٹرمپ سے مایوس ہونے لگے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے عرب، یورپی اور امریکی عہدیداروں کے حوالے سےدعویٰ کیا ہےکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین کی حکومتیں اب ٹرمپ انتظامیہ کے طرزعمل پر […]
افغانستان میں 2 کروڑ 90 لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہیں،دی ٹیلیگراف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف نے افغانستان کی زمینی حقیقت اور طالبان رجیم کے طرزِ حکمرانی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم افغانستان میں فتح کا جشن منا رہا ہے جبکہ عوام بھوک اور بے روزگاری سے دوچار ہیں، طالبان رجیم کے 5 […]
ایران نے امریکی فوجیوں کی تدفین کیلئے جگہ مختص کر دی، 5 ہزار قبروں کی گنجائش
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے بہشت زہرا قبرستان کے سی ای او محمد جواد تاجک نے اعلان کیا ہے کہ تہران کی شہری حدود سے باہر ایک مقام کو ممکنہ جنگی حالات میں امریکی فوجی اہلکاروں کی عارضی تدفین کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد جواد تاجک نے کہا […]
امریکا کی پہلی ترجیح تیل کی قیمتیں کم رکھنا،ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنا ہے،جے ڈی وینس
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے ساتھ جاری تنازع کے دوران امریکا اپنے دونوں اہداف کے حصول کی جانب بڑھ رہا ہے، امریکی نائب صدر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے تناظر میں کہا ہے کہ واشنگٹن کی اولین ترجیح ملک میں تیل اور گیس کی قیمتوں کو کم سطح پر […]
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ آ گیا، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، 20 افراد جاں بحق ہو گئے۔ انڈونیشیا کے ساحل کے قریب آج صبح شدید زلزلہ آیا، جس کے بعد کئی آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے، جن میں ایک کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ […]
مصر نے مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مصر نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے۔ مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا ہے کہ مصر کے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ تینوں ممالک کے ساتھ گہرے اور خصوصی تعلقات ہیں، جو صرف […]
بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا،ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کریں گے۔ صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران پر سخت معاشی دباؤ ڈالنے کی تیاری کر رہا ہے تاکہ تہران کو جنگ ختم کرنے پر مجبور کیا […]
غیر ملکی طاقتوں پر انحصار کے نتیجے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کافیصلہ کن جواب دیا جائیگا،ایران
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے جمعے کے روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی حکومتوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں غیر ملکی طاقتوں پر بھروسا کرنے سے باز رہنے کی تنبیہ کی۔ ابراہیم عزیزی نے […]