Browsing Category
بین الاقوامی
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر ٹیکساس میں گر کر تباہ، 2 اہلکار ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی ریاست ٹیکساس میں امریکی فوج کا اے ایچ-64اپاچی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فورٹ ہڈ فوجی اڈے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہیلی کاپٹر سیلاڈو کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوا۔ پولیس کو مقامی […]
آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کا دعویٰ بے بنیاد، مکمل کنٹرول ہمارا ہے، عباس عراقچی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ناقص انٹیلی جنس اور غلط معلومات کی بنیاد پر طویل عرصے سے غلط فیصلے کرتا آ رہا ہے، جبکہ موجودہ ایران جنگ کے حوالے سے بھی امریکی اندازوں کو ناکام قرار دیا ہے۔عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]
ایران تباہ ہوچکا ہے اب مشرق وسطی کا بدمعاش نہیں رہا، صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران تباہ ہوچکا ہے، اس کے پاس کوئی بحریہ اور فضائیہ نہیں، پاسدارانِ انقلاب ختم ہوچکی، اللہ کا شکر ہے کہ ایران اب مشرق وسطی کا بدمعاش نہیں رہا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے […]
ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایران کے اعلیٰ عہدیدار نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی اور ایرانی عوام میں محبت دنیا میں بے مثال ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی ملاقات ہوئی جس میں محسن رضائی نے کہا کہ […]
ایران اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا، پاسداران انقلاب تباہ ہوچکی،ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران اب مشرق وسطیٰ کا بدمعاش نہیں رہا اور وہ صرف باتیں کرتا ہے، عملی اقدامات نہیں کرتا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے اور واشنگٹن اسے برقرار رکھنے کا ارادہ […]
جنگ میں ناکامی کے بعد امریکہ نے مذاکرات کی بھیک مانگی،عباس عراقچی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے دنیا کے سامنے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک ناقابلِ شکست اور مضبوط طاقت ہے، جس نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے دبا کے باوجود مزاحمت کی اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا، ایران نے خود کو ناقابل تسخیر طاقت […]
آبنائے ہرمز امریکی کنٹرول میں ہے، نیتن یاہو سے اچھے تعلقات ہیں، صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کو کنٹرول کر رہا ہے، امریکی بحریہ نے پوری آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے ایران کیساتھ مذاکرات کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں […]
امریکا ایران کشیدگی دنیا کی نظریں پاکستان،قطر اورعمان پر مرکوز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی تھنک ٹینک سٹمسن سنٹر کی رپورٹ کے مطابق امریکا ایران کشیدگی کے حل کے لیے دنیا کی نظریں پاکستان، قطر اور عمان پر مرکوز ہیں۔ سٹمسن سنٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میمورنڈم پر دباؤ کے باوجود پاکستان امریکا ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش […]
سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ دفاعی اتحاد سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں، ایران
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون ایران کے لیے خطرہ نہیں ہے۔ امریکی و اسرائیلی جنگ کے حوالے سے میڈیا بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا تینوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی نیٹو […]
امریکا کا ایرانی جزیرے خارگ سے تیل کی ترسیل مکمل رکنے کا دعویٰ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث ایرانی جزیرے خارگ سے تیل کی ترسیل مکمل طور پر رک گئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جزیرہ خارگ ایرانی خام تیل کی ترسیل کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ رپورٹ کے مطابق خارگ کے تینوں آئل […]