Browsing Category
بین الاقوامی
آبنائے ہرمز میں جہازوں کیلئے محفوظ راستے پر کام کر رہے ہیں، جے ڈی وینس
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران پر دباؤ جاری رکھے گا۔ ایرانی تکلیف میں ہیں اور اس معاملے کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جے ڈی وینس نے وضاحت کی کہ واشنگٹن ایک ایسا راستہ تیار کرنے پر کام کر رہا ہے جو آبنائے […]
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکہ کے سامنے 6شرائط رکھ دیں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کے لیے امریکا کے سامنے 6شرائط رکھ دی ہیں، جن میں ایران کو دھمکیاں نہ دینے، جنگ کے خاتمے، بحری ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی افواج کو خطے سے ہٹانے سمیت دیگر مطالبات شامل ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطباق قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری […]
پاکستان،ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘طے پا گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے، ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہو گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر ترک صدر طیب اردوان اور پاکستان کے وزیرِ شہباز شریف نے مملکتِ سعودی عرب کا […]
روسی تیل کی فروخت روکنے کیلئے امریکی سینیٹ میں بل کثرت رائے سے منظور
اُستمان نیوز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روسی تیل کی فروخت روکنے کیلئے امریکی سینیٹ میں بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میںروس مخالف بل کی حمایت میں86ووٹ آئے، روسی تیل، گیس و دیگر مصنوعات خریدنے والے ملکوں پر پابندیاں عائد ہوں گی۔ رپورٹ کے مطابق روس سے […]
ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر معاہدہ کرنے کے قریب پہنچ گئے،ایگزیوس
اُستمان نیوز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایگزیوس نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر معاہدہ کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ ایگزیوس رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کے معاہدے کا اعلان بدھ کو کیا جا سکتا ہے، ایرانی مذاکرات کاروں کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کی اجازت کا انتظار ہے، امریکی حکام […]
امریکی ہتھیاروں کے ذخائر سے متعلق معلومات افشا ہونے پر ٹرمپ کا تحقیقات کا حکم
اُستمان نیوز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران امریکی فوج کے ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ذخائر سے متعلق حساس معلومات میڈیا تک پہنچنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی انتظامیہ کے عہدیداروں نے بتایا کہ صدر ٹرمپ […]
افواج کیساتھ مکمل رابطہ برقرار ہے، استعفیٰ نہیں دونگا اور ڈٹا رہونگا، ایرانی صدر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے استعفی دینے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور موجودہ حالات میں ملک کی قیادت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، تاہم جنگ کو مزید وسعت […]
ایرانی قیادت دھوکے باز ہے آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائیگی، صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی۔وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ معاملہ جلد کسی ایک طرف ہوجائے گا۔ یہ کوئی پیچیدہ چیز نہیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کھلنا پہلا مرحلہ ہے، دوسرے […]
اس وقت امریکہ کیساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے، ایران
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایران نے امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے حالیہ مذاکرات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس وقت تہران اور واشنگٹن کے درمیان نہ کوئی براہِ راست بات چیت ہو رہی ہے اور نہ ہی کسی وفد کے تبادلے کا کوئی منصوبہ موجود ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران ایرانی […]
عام لوگوں کو مارنا نہیں چاہتا ایران کیساتھ معاہدہ کرنا ترجیح ہے، صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات آج دوپہر سے شروع ہوں گے، تہران کے ساتھ رابطے باقاعدہ مذاکراتی فریم ورک کے تحت جاری ہیں، میری ترجیح فوجی کارروائی کے بجائے سفارتی حل اور معاہدہ ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا […]