Browsing Category
بین الاقوامی
ایران کی درخواست پر حملہ منسوخ کیا اب معاہدے کا انتظار ہے، صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے خلاف منصوبہ بند فوجی حملہ منسوخ کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے کیونکہ انہیں تہران اور مشرقِ وسطی کے چند دیگر ممالک کی جانب سے کارروائی موخرکرنے کی درخواست موصول ہوئی تھی تاہم امریکی افواج حملہ کرنے کے لیے مکمل […]
چین اور پاکستان نے ایران کو کسی قسم کا کوئی اسلحہ فراہم نہیں کیا ہے، صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو چینی ساختہ فضائی دفاعی ہتھیاروں کی مبینہ فراہمی کے حوالے سے چین اور پاکستان کو جوڑنے والے سوال کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ چین ایران کو ہتھیار فراہم نہیں کرے گا۔ ادھر […]
امریکی مفادات پر کسی بھی حملے کو برداشت نہیں کیا جائے گا، صدرٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی مفادات پر کسی بھی حملے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔فاکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج پر بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی […]
ایران کی منجمد اثاثے حاصل کرنیوالے ممالک، کمپنیوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہ دینے کا اعلان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران نے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک یا بین الاقوامی کمپنیاں ایران کے منجمد اثاثے بطور زرِتلافی حاصل کریں گی، انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں کو […]
نیتن یاہو جنگ میں الجھائے رکھنا چاہتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو انہیں جنگ میں پھنسائے رکھنا چاہتے ہیں جبکہ ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق معلومات انہیں نہیں بلکہ دنیا کو دینی چاہئیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں نیتن یاہو کی معلومات کی ضرورت نہیں، […]
امریکہ پھنس چکا ہے مذاکرات کی بھیک مانگنا ہماری فطرت نہیں، ایران
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اس وقت جنگ میں پھنس چکا ہے، تہران نے واشنگٹن سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی کوئی درخواست نہیں کی، دونوں ممالک کے درمیان اس وقت کوئی براہِ راست بات چیت […]
ہمارے پاس کسی بھی ملک سے کہیں زیادہ اسلحہ و گولہ بارودہے، صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگی اسلحے کی کمی سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے پاس دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ اسلحہ موجود ہے۔امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کو دیے گئے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے پاس دنیا کے کسی بھی […]
پاکستان،بھارت،چین،یورپی یونین سمیت 60 شراکت داروں پر ٹرمپ ٹیرف نافذ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا آج سے پاکستان، بھارت، چین، یورپی یونین اور دنیا کے دیگر 60 تجارتی شراکت داروں سے درآمد ہونے والی متعدد اشیا پر 10 اور 12.5 فیصد کے نئے درآمدی محصولات نافذ کر رہا ہے۔ امریکی حکومت کا مؤقف ہے کہ متعلقہ ممالک اپنی سپلائی چینز میں جبری مشقت کے خاتمے کے قوانین […]
امریکا کے فضائی حملے ایرانی فوج کے آپریشنز کے مراکز کو نشانہ بنانیکا دعوی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹکام)نے کہا ہے کہ فوج نے ایران پر مسلسل گیارہویں رات فضائی حملے مکمل کر لیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینٹکام کے بیان میں کہا گیا کہ امریکی افواج نے ایرانی فوجی آپریشنز مراکز، بحری صلاحیتوں، طیاروں کے ہینگرز، ڈرون ذخیرہ گاہوں اور فوجی لاجسٹکس کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا۔ […]
ایران کی جانب سے جوابی حملوں میں 14 امریکی فوجی ہلاک، 100 زخمی، پینٹاگون کی تصدیق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 جولائی سے اب تک تقریباً 100 فوجی زخمی ہوئے جنہیں مختلف نوعیت کے زخم آئے ہیں۔پینٹاگون ترجمان شان پارنیل یہ انکشاف ایسے وقت کیا گیا ہے جب امریکا نے جمعہ کو ایرانی حملے سے ہلاک 2 فوجیوں کی شناخت ظاہر کی ہے۔ترجمان […]