Browsing Category
بین الاقوامی
ایران کو ایک امریکی فوجی کے قتل پر کئی گنا زیادہ نقصان اٹھانا پڑیگا، صدر ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف سخت ردعمل کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو کسی ایک امریکی فوجی کے قتل پر کئی گنا زیادہ چکانا پڑے گی، عسکری قیادت کو ہدایات جاری کردیں، امریکی فوج کوئی بھی ردعمل دینے کیلئے تیار رہے۔ ایکس پر جاری اپنے پیغام صدر ٹرمپ نے […]
واشنگٹن ایران کیساتھ سفارتکاری کیلئے اب بھی تیار ہے، مارک بیورو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں شدت کے باوجود سفارتی حل کے دروازے کھلے رکھنے کا عندیہ دیا ہے، جبکہ ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ قومی مفادات کے تحفظ کے لیے دفاع اور سفارت کاری دونوں راستوں پر عمل پیرا رہے گا اور مذاکرات کے ذریعے بھی اپنے حقوق کا […]
ایران، امریکہ کشیدگی، پاکستان نے پس پردہ سفارتی کوششیں تیز کر دیں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ خطے میں ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان نے جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی کے لیے ایک بار پھر اپنی سفارتی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اسلام آباد پس پردہ کوششوں کے ذریعے متعلقہ فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے اور […]
امریکہ کے ایران پر حملے جاری، میزائل و ڈرون لانچ سائٹس کونشانہ بنایا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ امریکی فوج نے ایران کے خلاف مسلسل نویں رات حملے مکمل کرلیے جس میں میزائل و ڈرون لانچ سائٹس کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام)کے مطابق ایران کے خلاف مسلسل نویں رات جاری رہنے والے حملوں کا کامیابی سے اختتام کردیا۔سینٹکام […]
ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران نے امریکا کے مسلسل ساتویں رات حملوں کے جواب میں کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا اور بھاری نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی فوج نے شمالی بحرِ ہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی […]
ٹرمپ کا ایران کیخلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق درجنوں فضائی ایندھن بردار طیارے اسرائیل بھیجے جا رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر غور منصوبوں میں ایران کے بجلی گھروں، اہم انفراسٹرکچر […]
پاکستان کیخلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کی تحقیقات شروع
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا جبکہ پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف برطانوی سرزمین کے استعمال سے متعلق خدشات پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی۔ برطانوی ہوم آفس کے مطابق برطانیہ میں پرامن احتجاج اور آزادیٔ اظہار کے مطلق حقوق نہیں، ان کی قانونی […]
سابق افغان آرمی چیف نے طالبان کی پاکستان میں دہشتگردی کی تصدیق کر دی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات نے طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی کی تصدیق کر دی۔ جنرل سمیع سادات نے کہا کہ پاکستان پر حملے کرنے والے تمام دہشت گردوں کو افغان طالبان کی حمایت حاصل ہے، طالبان پاکستان مخالف دہشت گرد وں کی پشت پناہی کر رہے ہیں، افغان طالبان […]
امن مذاکرات ناکام بنانے کیلئے اسرائیل فنڈنگ کررہا ہے،جے ڈی وینس
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔مشرقِ وسطی میں جاری ہولناک جنگ کے درمیان امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے براہِ راست اور کھل کر اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کے لیے ایک انتہائی منظم اور بھاری فنڈڈ مہم چلا رہا ہے تاکہ […]
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملہ ہوا تو امریکی تنصیبات تباہ کر دینگے، ایران کی دھمکی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایران کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابراہیم ذوالفقاری اور ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرمنیا نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایرانی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچایا تو خطے کا پورا نقشہ بدل دیا جائے گا اور جنگ کو ایسے نئے محاذوں تک پھیلا دیا جائے گا جس کا […]