Browsing Category

بین الاقوامی

میانمار،دو کشتیاں ڈوبنے سے500 افرادہلاکت ہونے کا خدشہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اقوام متحدہ کے اداروں نے کہا ہے کہ میانمار کے ساحل کے قریب دو کشتیاں الٹ گئی ہیں، جس کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔   بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کے مشترکہ بیان کے مطابق دونوں کشتیاں جون […]

ایران میں ابھی کچھ جنگ لڑنے کی صلاحیت باقی ہے، صدر ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنائیں گے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران پر حملے تب تک جاری رہیں گے جب تک میں نہ کہہ دوں کہ بس بہت […]

امریکی حملے،30شہری اور 7 فوجی جاں بحق ہو گئے، ایران کی تصدیق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ جنوبی ایران میں حالیہ امریکی حملوں کے نتیجے میں 30سے زائد شہری شہید ہوئے ہیں۔ ایرانی وزارتِ صحت کے ترجمان حسین کرمان پور کے مطابق ایران پر ہونے والے تازہ امریکی حملوں میں 260سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ ایرانی حکام کے مطابق زخمیوں میں 3خواتین اور 18سال […]

مشرقِ وسطیٰ جنگ کے خاتمہ کیلئے ایران سے معاہدہ اب بھی ممکن ہے، صدر ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مسلسل تیسرےروز حملوں، بحری ناکہ بندی کے باوجود کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کے ساتھ معاہدہ اب بھی ممکن ہے۔اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ جی ہاں، میرے خیال میں معاہدہ ممکن ہے، بالکل […]

آبنائے ہرمز کے تحفظ کے بدلے امریکا کو معاوضہ ملنا چاہیے، صدر ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا جلد آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالے گا اور اس کی حفاظت کے عوض دنیا سے معاوضہ بھی وصول کرے گا۔امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا آبنائے ہرمز کا ”محافظ” بننے جا رہا ہے، لہٰذا اس اہم […]

ایران دفاعی صلاحیت مزید بڑھائے گا: نگران وزیر دفاع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے نگران وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل سید ماجد ابن رضا نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے بعد ملک کی دفاعی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوا ہے اور دفاعی بجٹ بڑھانے کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی پر سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔   انہوں نے کہا کہ جنگ کے دوران ایران نے میزائلوں اور ڈرونز […]

طوفان باوی نے چین میں تباہی مچا دی، لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طاقتور طوفان باوی چین کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا، جس کے باعث شدید ہواؤں اور موسلادھار بارشوں کے پیش نظر ملک بھر میں ہنگامی اقدامات جاری ہیں۔   چینی حکام کے مطابق طوفان کے خطرے کے پیش نظر 17 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ […]

خطے میں کشیدگی بڑھ گئی، امریکی کے تازہ حملے 17ایرانی شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر ایران کے مختلف ساحلی علاقوں پر حملوں کے نتیجے میں 17 افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی جبکہ ایرانی فورسز نے جلد خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر بڑے حملوں کا اعلان کردیاجس کے بعد ایران نے کویت […]

ایران کے ساتھ مکمل جنگ شروع ہونے کا فی الحال امکان نہیں، صدر ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بحری جہازوں پر کیے گئے حملوں کے ردعمل میں حملے کئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ایران کو وارننگ دی کہ اگر دوبارہ کوئی ایسی کارروائی ہوئی تو نتائج اس سے کہیں زیادہ برے ہوں گے۔اس سے پہلے ٹرمپ نے ایران […]

ایران پر دوبارہ امریکی حملے، متعدد علاقوں میں دھماکے،کشیدگی بڑھ گئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔مشرقِ وسطی میں کشیدگی دوبارہ سر اٹھانے لگی ہے جہاں امریکہ نے ایران کے متعدد جنوبی ساحلی شہروں اور جزائر پر شدید فضائی بمباری کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، بندر عباس، قشم جزیرے اور سیریک میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جہاں امریکی حملوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ […]