Browsing Category

بین الاقوامی

ایران کیساتھ جنگ بندی ختم ہو چکی،ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہماری جنگ بندی ختم ہوچکی، ان کے ساتھ معاملات کرنا وقت کا ضیاع ہے، اب ہمیں اپنا کام کرنا ہوگا۔   ترکیے کے دار الحکومت انقرہ میں نیٹو چیف جنرل مارک روٹے کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا […]

نجف میں حضرت علیؓ کے روضے پر شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ ادا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے شہید سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای اور ان کے ساتھ شہید ہوئے اہلِ خانہ کی نمازِ جنازہ عراق کے شہر نجف میں حضرت علیؓ کے روضے پر ادا کر دی گئی۔   رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات آیت اللہ علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو خصوصی طیارے کے ذریعے نجف […]

سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے قم پہنچا دیا گیا جہاں آج ایک بار پھر نماز جنازہ ادا کردی گئی۔   واضح رہے کہ اس سے پہلے تہران میں نماز جنازہ ادا کی گئی تھی جہاں عالمی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای […]

ایران اب کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، صدر ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا۔ امریکہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اور اس نے عسکری لحاظ سے ایران کو شکست دی۔ اُنہوں نے کہا کہ […]

امریکہ کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد مشکل مگر ممکن ہے، باقر قالیباف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایران کے پارلیمانی سپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ حال ہی میں امریکہ کے ساتھ دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد مشکل، مگر ممکن ہے، تاہم ایران اور امریکہ کے درمیان اب بھی گہرے اختلافات موجود ہیں۔ ایرانی پارلیمانی سپیکر باقر قالیباف نے یہ بات تہران […]

آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں لاکھوں لوگوں کی شرکت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے شہ سپر لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ شہید رہبر آیت اللہ خامنہ ای اور امریکہ اور اسرائیل کی ایران […]

امریکا چاہے تو تمام ایرانی قیادت کو ایک ہی وار میں ختم کر سکتا ہے، ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں کو روتا دیکھ کر حیرت ہوئی۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں سمجھتا تھا کہ لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں، یا یہ بناوٹی آنسو بھی […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو پروجیکٹ اور پاکستان میں اربوں ڈالرز کا معاہدہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو پروجیکٹ اور پاکستان میں اربوں ڈالرز کا معاہدہ ہوا، امریکی کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل (WLF)کے سابق مشیر اور پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب دونوں فریقوں کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کرنے والوں میں شامل ہیں۔ بھارتی خبر رساں ویب سائٹ OpIndiaکی […]

پاکستان اور ترکیہ ہمیشہ ایک دوسرے کساتھ کھڑے رہیں گے ،اردوان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے اقدامات قابلِ ستائش ہیں۔   وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ استبول میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کا پاکستانی وفد کا گرمجوشی سے خیرمقدم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات […]

امریکا،ایران مذاکرات اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، العربیہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔   رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات کے دوران ایران پر عائد پابندیوں، ایران کے منجمد […]