Browsing Category
بین الاقوامی
ٹرمپ اور نیتن یاہو کارابطہ جلد ملاقات پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان جمعہ کے روز ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے جلد واشنگٹن میں ملاقات کرنے پر اتفاق کیا۔ تل ابیب سے اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کو امریکا کے قیام کی […]
فرانس میں ریکارڈ توڑ گرمی 29 فیصد اموات بڑھ گئیں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فرانس میں جون کے آخری ہفتے کے دوران ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر جان لیوا ثابت ہوئی، جہاں اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی قومی صحت ایجنسی سانتے پبلک فرانس نے بتایا ہے کہ 22 سے 28 جون کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور […]
وینزویلا زلزلہ،ہلاکتیں 2,595 تک پہنچ گئیں38 ہزارافرادلاپتا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا ہے کہ ملک میں 24 جون کو آنے والے تباہ کن زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2,595 ہو گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 12 ہزار 400 سے تجاوز کر چکی ہے۔ وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز نے بتایا کہ سرچ […]
دنیا کا اگلا سب سے بڑا قتلِ عام بھارت میں ہونے کا خدشہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کی بھارت کے موضوع پر اہم نشست ہوئی، بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے پورے خطے بالخصوص پاکستان میں عدم استحکام پھیلانے پر لگا ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت زمینی حقائق تسلیم کرنے سے گریزاں ہے، بھارت ایک […]
خطے میں پائیدار امن صرف بیرونی مداخلت کے بغیر ہی ممکن ہے، عباس عراقچی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن صرف بیرونی مداخلت کے بغیر ہی ممکن ہے۔ ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے بحرین میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے عسکری اجلاس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجی کمانڈ خطے میں سکیورٹی نہیں بدامنی لائی ہے، […]
ائیر چیف کادورہ بیلاروس دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے حالیہ دورۂ بیلاروس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دورے کے دوران 2025 تا 2027 کے روڈ میپ کے تحت مشترکہ دفاعی پیداوار، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور عسکری تعاون کو فروغ […]
امریکا اور ایران کے درمیان3 ارب ڈالر جاری کرنے پر ابتدائی اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔عرب میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان دوحہ میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے دوران ایران کو 3 ارب ڈالر جاری کرنے پر ابتدائی اتفاق ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران نے مذاکرات کے دوران یہ شرط رکھی تھی کہ ہر مرحلے پر پیشرفت […]
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایک سینئر امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی نیوز ویب سائٹ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے اور […]
سعودی،ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 14 افراد جاں بحق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی عرب میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارتِ توانائی نے بتایا ہے کہ حادثہ اتوار کے روز راس تنورہ کے علاقے میں پیش […]
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں،ایران
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اپنی سرزمین کو امریکا یا اسرائیل کے استعمال کیلئے فراہم نہ کریں، ایسی کسی بھی معاونت کو دشمنی تصور کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حملے […]