Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا کا ایرانی فوجی ٹھکانوں پر حملے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ اس نے ایران کے شہر گورُک اور جزیرہ قشم میں ایرانی ریڈار اور ڈرون تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔ ایکس (X) پر جاری ایک بیان میں سینٹ کام نے کہا کہ یہ کارروائی ایران کی جارحانہ سرگرمیوں کے جواب میں کی گئی، جن میں بین الاقوامی پانیوں […]

لبیک اللھم لبیک! حج کا رکن اعظم ’’وقوف عرفہ‘‘ آج ادا کیا جائے گا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی عرب میں مناسک حج کا سلسلہ جاری ہے، دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمان آج وقوفِ عرفہ کیلئے بڑے قافلے کی صورت میں میدانِ عرفات روانہ ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں حجاج کرام قافلوں کی صورت میں مکہ مکرمہ سے منیٰ پہنچے جہاں انہوں نے نمازِ ظہر، عصر، مغرب اور عشاء ادا کی، […]

ٹرمپ نے ایران ڈیل پر دستخط کو ابراہم اکارڈ سے مشروط کردیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، سعودی عرب، قطر، مصر، اردن اور ترکیے سمیت تمام مسلمان ممالک سے ابراہیمی معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹرتھ پر ایک بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ تمام مسلمان ممالک ابراہیمی معاہدے پر دستخط کریں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا […]

صدر پوتن اور بحرین کے شاہ کا ٹیلیفونک رابطہ،ایران بحران سیاسی حل پر زور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روسی صدر ولادیمیر پوتن اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے ایران سے متعلق جاری بحران کے جلد سیاسی اور سفارتی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کریملن کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، ایران بحران اور خطے کی سیکیورٹی پر […]

مفاہمتی یادداشت سے متعلق تفصیلات پر مختصر اعلان آج متوقع،ایران

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ مفاہمتی یادداشت سے متعلق تفصیلات پر مختصر اعلان آج متوقع ہے۔ ایرانی عہدیدار کے مطابق مفاہمت کی یادداشت میں جوہری معاہدہ شامل نہیں، مفاہمت کی یادداشت میں آبنائے ہرمز کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سٹیٹ بینک کے سربراہ بھی قطر کا دورہ […]

لبیک اللھم لبیک! مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین کا خیموں کے شہر منیٰ کا رخ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا جبکہ پیر کی شب […]

ایران مذاکرات پیشرفت، چند گھنٹوں میں اچھی خبر ملے گی،امریکہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران مذاکرات پر 48 گھنٹوں میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے اور امکان ہے کہ دنیا کو چند گھنٹوں میں کوئی اچھی خبر ملے گی۔ بھارت میں پریس کانفرنس کے دوران پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس […]

یورینیم واشنگٹن کے حوالے کرنا ناممکن،اسماعیل بقائی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ انتہائی افزودہ یورینیم واشنگٹن کے حوالے کرنا ناممکن ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذاکرات میں توجہ مستقل جنگ بندی پر ہے، جوہری مسئلے سے متعلق اس مرحلے پر بات نہیں […]

ایران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا،ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران میں وہی کر رہے ہیں جو وینزویلامیں کیا۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا جب کہ ایران معاہدے کیلئے بےتاب ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمارے پاس دنیا کی سب سے بڑی […]

مشرق وسطیٰ صورتحال ایران کا مذاکراتی ٹیم کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشرق وسطیٰ صورتحال پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ سپیکر باقر قالیباف مذاکرات وفد کے سربراہ ہوں گے، ایران کی مذاکراتی ٹیم کا ترجمان اسماعیل بقائی کو مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانی […]