Browsing Category

بین الاقوامی

پاکستانی وفد آج تہران پہنچ رہا، ثالثی کا کردار قابل تعریف ہے: مارکو روبیو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان سے وفد شاید آج تہران پہنچ رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان ثالثی کا کردارادا کر رہا ہے، ہم ایران کے ساتھ کامیاب مذاکرات چاہتے ہیں۔ مارکو […]

خطے میں لڑائی کو فوری اور مکمل طور پر روکنا ناگزیر ہوچکا ہے،چینی صدر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ خطے میں لڑائی کو فوری طور پر روکنا ناگزیر ہوچکا ہے، موجودہ بحران کے حل کیلئے مذاکرات انتہائی اہم ہیں۔ بیجنگ میں روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ چین اور روس کے درمیان مضبوط سیاسی اعتماد اور سٹریٹجک تعاون […]

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران جنگ تیزی سے ختم کرنے کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ تیزی سے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایران پر حملہ مؤخر کرنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت جنگی منصوبوں پر اہم اجلاس ہوا ہے جس میں مختلف آپشنز پر غور کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں […]

ایران دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا: مسعود پزشکیان کا امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مبینہ جنگی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی دباؤ، دھونس یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا اور نہ ہی اپنی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتا کرے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو خطاب کرتے […]

ٹرمپ کا سعودیہ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پر ایران پر طے شدہ حملہ مؤخر کرنے کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ امریکی حملہ دو سے تین دن مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ قطر، سعودیہ، یو اے ای نے درخواست کی کہ ہم ایران پر حملے کا منصوبہ مؤخر کردیں، عرب ممالک کی درخواست پر حملے […]

پاکستان کی درخواست پر ایران سے جنگ بندی کی،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک خصوصاً پاکستان کی درخواست پر کیا تھا، تاہم مستقبل میں ایران پر دوبارہ حملے بھی کیے جا سکتے ہیں۔ چین کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا […]

دوغلی پالیسی کے باعث بحری جہازوں کی تباہی بھارت کا مقدر، مودی سرکار خاموش

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوغلی پالیسی اور منافقانہ ردعمل کے باعث بحری جہازوں کی تباہی غیر مؤثر بھارت کا مقدر بن گئی۔ آبنائے ہرمز کے قریب ایک اور بھارتی بحری جہاز تباہ ہونے سے شکست خوردہ مودی حکومت مکمل خاموش ہے، عالمی منظر نامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام ہو […]

ایران کے خلاف فوجی راستہ مکمل ناکام، عزت دیں، عزت لیں: عباس عراقچی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی راستہ مکمل طور پر ناکام ہوگا۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے خلاف کوئی بھی فوجی حل کارگر ثابت نہیں ہو گا، امریکی اور اسرائیلی حکام کی حالیہ دھمکیوں سے فرق […]

افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشت گرد موجود ہیں: روس

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشت گرد موجود ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سلامتی کونسل سیکرٹریوں کے 21ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سرگئی شوئیگو نے افغانستان سے جڑے دہشت گردی اور منشیات سمگلنگ کے […]

صدر شی ایران کے جوہری ہتھیار نہ رکھنے اور آبنائے ہرمز کھولنے پر متفق ہیں: ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے آج دوبارہ ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ شاندار تجارتی معاہدے کیے ہیں، صدر شی ایران کے جوہری ہتھیار نہ رکھنے اور آبنائے ہرمز کھلنے پر متفق ہیں۔ یہ بیان انہوں نے اس وقت دیا […]