Browsing Category
بین الاقوامی
او آئی سی، صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا نام نہاد اسرائیلی اقدام مسترد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے نام نہاد اسرائیلی اقدام کو مسترد کر دیا۔صومالی لینڈ تنازع پر او آئی سی وزیر خارجہ کا ہنگامی اجلاس سعودی عرب میں جاری ہے جس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل او آئی سی نے کہا کہ صومالیہ کی خود مختاری […]
لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا،امریکی صدر کی دھمکی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ لگتا […]
حملہ ہوا تو امریکی اڈے ہدف ہوں گے: ایران نے امریکا کو خبردار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملہ ہوا تو اسرائیل اور خطے میں امریکی اڈے ایران کا جائز ہدف ہوں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی […]
ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باوجود بنگلہ دیش کا بھارت کو کرارا جواب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باوجود بنگلہ دیش کا بھارت کو کرارا جواب۔انتہا پسندانہ پالیسیز کے سبب بھارت عالمی اور علاقائی سطح پر شدید تنہائی کا شکار ہو چکا ہے۔بنگلہ دیش سمیت ہمسایہ ممالک میں مودی کے انتہا پسند ہندوتوا نظریہ نے بھارت مخالف جذبات بھڑکا دیے۔مودی کی پشت پناہی میں بنگلہ دیشی […]
امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی شہر کے میئر اور ڈپٹی میئر دونوں پاکستانی مسلمان منتخب
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی امریکی شہر کے میئر اور ڈپٹی میئر دونوں پاکستانی مسلمان منتخب ہوگئے۔میڈیاکے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس کے شہر کیمبرج میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں دونوں عہدوں پر پاکستانی نژاد نوجوان منتخب ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں 5 جنوری کو ہونے والے انتخاب […]
وینزویلا 30 سے50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کریگا، ٹرمپ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے عبوری حکام 30 سے50 ملین بیرل تیل امریکا کے حوالے کریں گے، تیل مارکیٹ ریٹ پر فروخت ہوگا اور رقم میرے کنٹرول میں ہوگی۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ یقینی بنایا جائے گا۔ رقم وینزویلا اور امریکا کے عوام کے فائدے کے لیے استعمال ہو۔انہوں […]
بنگلا دیش، عثمان بن ہادی قتل مقدمے میں 17ملزمان نامزد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔بنگلہ دیش میں تفتیشی حکام نے انقلاب منچو تحریک کے نمایاں شاہد شریف عثمان بن ہادی کے قتل کے مقدمے میں 17 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس کی ڈیٹیکٹیو برانچ کے مطابق یہ قتل مبینہ طور پر تیز الاسلام چوہدری کے حکم اور منصوبہ بندی پر کیا […]
ایران میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، نو دن میں 25 افراد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایران میں مہنگائی اور مقامی کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران ابتدائی نو دنوں میں کم از کم 25 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد گرفتار ہو چکے ہیں۔ یہ بات انسانی حقوق کی تنظیموں نے بتائی ہے۔یہ احتجاج گزشتہ ماہ تہران کے تاریخی […]
وینزویلا صدر کی گرفتاری پر سٹہ، تا جر نے چار لاکھ دس ہزار ڈالر منافع کما لئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی امریکی تحویل اور ان پر الزامات کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ ایک نامعلوم تاجر نے پیش گوئی مارکیٹ پلیٹ فارم پولی مارکیٹ پر مادورو کی قریبی مدت میں معزولی سے متعلق شرطیں لگائیں، جو بظاہر انتہائی کم امکانات پر مبنی تھیں تاہم امریکی فوجی کارروائی اور مادورو […]
بدترین حالات‘ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے ماسکو جانے کا پلان تیار کرلیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایران میں حکومت مخالف احتجاج بڑھنے اور امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کے خطرہ کے باعث سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے پلان بی تیار کرلیا۔اس تناظر میں برطانوی میڈیا نے انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بدترین صورت حال میں سپریم لیڈر آیت […]