لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا،امریکی صدر کی دھمکی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو قتل کیا
گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔

لگتا ہے ایران کے کچھ شہروں پر لوگ قابض ہیں۔دوسری جانب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران تخریب کاروں سے نمٹنے سے پیچھے نہ ہٹے گا اور ایران میں فسادی ٹرمپ کو خوش کرنے میں لگے ہیں۔آیت اللّٰہ خامنہ ای نے مزید کہا ہے کہ احتجاج جائز ہے مگر احتجاج اور فساد میں فرق ہے

آپ بھی پسند کر سکتے ہیں۔
Leave A Reply

Your email address will not be published.