Browsing Category

بین الاقوامی

وینزویلا کے صدر مادورو کو نیو یارک کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک کے علاقے مین ہٹن کی ایک وفاقی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ وینزویلا کے صدر پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پراسیکیوٹرز کا دعویٰ ہے کہ مادورو نے اپنے دور حکومت میں ملک کو منشیات کے […]

بھارت روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرے ٹیرف بڑھا سکتے ہیں، ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرے تو امریکا بھارت پر ٹیرف بڑھا سکتا ہے جبکہ دھمکی دی ہے کہ اگر وینزویلا کی نئی سربراہ روڈریگیز نے درست کام نہیں کیا تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔صدر ٹرمپ نے اپنے […]

پاکستان ہمارا سچا اتحادی ہے، یہ دوستی قیامت تک رہے گی‘ صدر اردوان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیہ کا سچا اور کھرا اتحادی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی قیامت تک قائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاک ترک تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔بحری پلیٹ فارمز کی شمولیت سے متعلق ایک تقریب سے […]

غزہ کی جنگ ختم کر کے تین ہزار سال میں پہلی بار امن قائم کیا، ڈونلڈ ٹرمپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں کرپٹ نظام ختم کرنے کا بھاری مینڈیٹ ملا ہے، امریکا میں غیرقانونی آمدورفت کا سلسلہ بندکردیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنی کامیابیوں کو اجاگر کیا، تارکینِ وطن کو نشانہ بنایا اور اپنے ڈیموکریٹک پیش رو پر شدید تنقید […]

عمران خان کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے بیٹوں کا پاکستان آنے کا اعلان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان نے والد سے ملاقات کیلئے پاکستان آنے کا اعلان کردیا، قاسم کہتے ہیں کہ میں نے اور سلیمان نے ویزہ کے لیے درخواست دے دی ہے، ہم دونوں جنوری میں پاکستان کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے […]

سڈنی بیچ فائرنگ، زخمی حملہ آور نوید اکرم پر فرد جرم عائد

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈائی بیچ پر حملے میں ملوث گرفتار حملہ آور نوید اکرم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ بونڈائی بیچ پر فائرنگ کے زخمی حملہ آور پر دہشتگردی سمیت 50 الزامات پر فرد جرم عائد کی گئی ہے، […]

افغانستان، غذائی قلت کا شکار افراد میں 20 لاکھ کا اضافہ، آئی پی سی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امدادی وسائل کی قلت دنیا بھر میں کمزور آبادیوں پر تباہ کن اثرات مرتب کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں لاکھوں بچے بھوک کے بڑھتے ہوئے خطرے سے بچنے کے درکار ضروری غذائی مدد سے محروم ہیں۔اقوام متحدہ کے عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی)نے اپنے تازہ ترین […]

امریکی صدرٹرمپ مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں عائد کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام، جنوبی سوڈان، نائجر، مالی، برکینا فاسو اور ایسے شہریوں کے امریکہ سفر پر پابندی عائد کی جارہی ہے جن کی سفری دستاویز فلسطینی اتھارٹی جاری کرتی ہے اور جن ممالک کے […]

پنجشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ کا بڑا آپریشن، طالبان کے 17 جنگجو ہلاک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ افغانستان کے صوبے پنجشیر میں نیشنل ریزسٹنس فرنٹ (این آر ایف) نے طالبان کے ایک اہم مرکز پر پیچیدہ کارروائی کرتے ہوئے 17 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کردیا، جن میں ایک بٹالین کے چیف آف اسٹاف بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ آپریشن 7 دسمبر 2025 کی شب ضلع درہ کے […]

یورپی یونین کو ختم کر دینا چاہیے‘ ایلون مسک

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ایلون مسک نے یورپی یونین کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھاری جرمانہ عائد ہونے پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ایلون مسک نے اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ یورپی یونین کو ختم کر دینا چاہیے اور خودمختاری انفرادی ممالک کو واپس […]