Browsing Category
بین الاقوامی
بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک
اُستمان نیوز۔۔۔۔بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 23 افراد ہلاک ہوگئے، کلب میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگی۔ہلاک ہونے والے افراد میں عملے کے ارکان اور سیاح شامل ہیں، واقعہ گوا کے ضلع ارپورہ میں پیش آیا۔ گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ […]
غزہ، جنگ بندی کیلئے مذاکرات نازک موڑ پر ہیں‘ قطری وزیراعظم
اُستمان نیوز۔۔۔۔قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات نازک موڑ پر ہیں۔ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے 23 ویں دوحہ فورم میں اپنے بیان میں کہا کہ ثالث جنگ بندی کے اگلے مرحلے کو آگے بڑھانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ہم […]
سبحان اللہ،خانہ کعبہ کا خوبصورت خلائی نظارہ، حیرت انگیز تصویر وائرل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔مکہ مکرمہ کی ایک شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، جس میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تصویر تقریباً 400 کلومیٹر بلندی سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے لی گئی ہے۔ ناسا […]
یورپ اگر جنگ کرنا چاہتا ہے روس تیار ہے، پیوٹن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپ اگر جنگ کرنا چاہتا ہے تو روس بھی تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے یورپین رہنماں پر الزام عائد کیا ہے کہ پہلے یورپی لیڈرز یوکرین کے حوالے سے مذاکرات سے الگ تھلگ رہے اور اب وہ یوکرین پر ہونے والے […]
ٹرمپ کا امریکی عدلیہ پر حملہ،8جج برطرف کردئیے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی محکمہ انصاف نے نیویارک سٹی میں تعینات 8 امیگریشن ججوں کو برطرف کر دیا ہے۔اس فیصلے کی تصدیق امیگریشن ججز کی نمائندہ تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن آف امیگریشن ججز(این اے آئی جے)نے کی ہے۔یہ تمام جج مین ہٹن میں 26 فیڈرل پلازا کی عمارت میں کام کرتے تھے، جہاں تارکینِ وطن کے قانونی […]
بم بنانے کا دعویدارافغان شہری امریکہ میں گرفتار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ امریکا کی ریاست ٹیکساس میں بم بنانے کا دعویٰ کرنے والے افغانستان کے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونے والے افغان شہری کی شناخت محمد داؤد الوک زئی کے نام سے ہوئی ہے، افغان شہری نے بم بنانے سے متعلق ٹک ٹاک پر ویڈیو بھی پوسٹ کی تھی، […]
شہباز غزہ کے مستقبل کیلئے کوشش کررہے ہیں،ٹرمپ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستانی وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی تعریف کی ہے۔شہباز شریف غزہ کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاڈ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ صدر ٹرمپ کے فلسطین امن منصوبے میں اہم پیش […]
ہانگ کانگ، رہائشی کمپلیکس آتشزدگی55ہلاک
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی سے اموات کی تعداد 55ہو گئی۔ہانگ کانگ کے شمالی علاقے میں واقع کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ رات لگنے والی آگ نے تباہی مچا دی ہے جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے کئی بلاکس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے واقعے 51افراد موقع پر […]
روس،یوکرین جنگ اب ہم اسے ختم کرینگے،ٹرمپ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرنے کے ایک معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ وائٹ ہاؤس میں تھینکس گِیونگ کی تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ روس یوکرین جنگ میں ہزاروں فوجی مارے جا چکے ہیں تاہم […]
شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 10 کلو گرام سونا ضبط
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے 10 کلو گرام سونا ضبط کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے نیشنل بورڈ آف ریونیو کے حکام کا بتانا ہے کہ حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے ضبط کیے گئے 10 کلو گرام سونے کی مالیت تقریبا […]