Browsing Category

بین الاقوامی

پیوٹن،رجب اردوآن رابط یوکرین صورتحال تبادلہ خیال

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوآن نے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔کریملن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے کے ساتھ ساتھ […]

مودی سرکار کرپشن کی نئی تاریخ رقم امبانی، اڈانی کی دولت دوگنی،بھارتی میڈیا

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کرپٹ اور رشوت خور مودی کے دور میں بھارت میں کرپشن کی ایک سے بڑھ کر ایک مثال ملتی ہے۔ سفاک مودی اور اڈانی، امبانی گٹھ جوڑ نے بھارت کے عوام کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔بھارتی جریدے کے مطابق مالی کرپشن، ادارہ جاتی تباہی، بدعنوانی، مذہبی تقسیم، سیاسی انتقام، بلڈوزر کلچراور […]

بھارتی ایئرچیف طیارہ گرنے پر عوام برہم ہٹانے کا مطالبہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ گرنے پر بھارتی عوام نے شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل امر پریت سنگھ کو عہدے سے فوری ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ عوام کا کہنا تھا کہ فضائیہ کے سربراہ کے فلمی انداز کے بیانات کا یہی نتیجہ نکلتا ہے، تیجس […]

پاکستان(افغانستان، بھارت) کشیدگی کم کرنے کیلئے تیار، پیوٹن

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔روسی سفیر البرٹ خوریف نے خطے میں پائیدار امن کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔یہ پیشکش انھوں نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کی۔روسی سفیر نے کہا کہ خطے کی سلامتی کے حوالے سے خاصی تشویش ہے، خصوصا افغانستان کی صورتحال […]

ایران نے مذاکرات کیلئے دروازے بند نہیں کیے،مشیر خامنہ ای

ایران نے مذاکرات کیلئے دروازے بند نہیں کیے،مشیر خامنہ ای ۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اگرچہ ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای نے گذشتہ اعلان میں کہا تھا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، لیکن ان کے مشیر کمال خرازی نے واضح کیا کہ تہران نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے۔کمال خرازی جو […]

شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سابق وزیراعظم بنگلادیش شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت سنا دی گئی، شیخ حسینہ واجد کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی ہے۔جسٹس غلام مرتضی موجمدار کی سربراہی میں انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ ٹریبونل کے دیگر 2 ارکان میں […]

بھارتی عمرہ زائرین بس اور ڈیزل ٹینکر تصادم، 42 جاں بحق

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس اور ڈیزل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 42 افراد جاں بحق ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاں بحق افراد میں ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 16 افراد شامل ہیں۔ حادثہ مکہ سے مدینہ جانے والی زائرین کی بس کو پیش آیا۔میڈیا […]

فلسطینی ریاست ہماری مخالفت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نیتن یاہو

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے زور دے کر کہا ہے کہ حماس تنظیم کو “آسان یا مشکل طریقے سے” ہر صورت مکمل طور پر غیر مسلح کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس کے آغاز میں نیتن یاہو نے کہا “غزہ کی پٹی کو غیر مسلح کیا جائے گا، اور حماس کو یا آسان […]

پاک افغان کشیدگی روس کا ثالثی کی پیشکش

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ایران کے بعد روس نے بھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ خطے میں استحکام روس اور عالمی برادری کی ترجیح ہے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے پاکستان اور افغانستان کو اہم شراکت دار […]

شامی صدرکا ٹرمپ سے مزاحیہ سوال آپ کی کتنی بیگمات ہیں

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔شامی صدر احمد الشرع کی گذشتہ پیر کو امریکہ آمد اور وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، کیونکہ یہ پہلا موقع تھا جب کسی شامی صدر نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔عالمی میڈیا نے دورے کی تمام تفصیلات کو نمایاں طور پر پیش کیا۔ صدر کے استقبال سے لے […]