Browsing Category
بین الاقوامی
پاکستان سے تجارت ختم افغان تاجروں کو حکم،افغان نائب وزیراعظم
۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں کو کہا ہے کہ انہیں تجارت کے لیے پاکستان پر انحصار ختم کر دینا چاہیے اور متبادل راستوں کو اپنانا چاہیے۔افغان میڈیا کے مطابق ملا برادر نے کہا کہ تمام افغان تاجر اور صنعت کار پاکستان کے بجائے دوسرے تجارتی راستوں […]
ترکیہ فوجی طیارہ گر کر تباہ20اہلکار جاں بحق
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ترک فوجی کارگو طیارہ سی130-آذربائیجان سے واپسی کے دوران جیورجیا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ترکیہ کی وزارتِ دفاع نے بدھ کو بتایا کہ اس کے فوجی طیارے کے جارجیا میں گرنے کے واقعے میں 20 فوجی جاں بحق ہو گئے، جبکہ تفتیش کار یہ […]
افغانستان، پولیس پریڈ میں پاکستان کو دھمکیاں
۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ افغانستان میں پولیس اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران پڑھے گئے پاکستان مخالف ترانوں نے خطے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تقریب کے دوران پڑھے گئے ترانوں میں اسلام آباد کو آگ لگانے اور لاہور میں جھنڈے گاڑنے جیسے اشتعال انگیز اشعار شامل تھے۔تقریب میں پاکستان کے […]
اسلحے تک افغان دہشتگر کی رسائی امن کیلئے خطرہ،پاکستان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان میں مقیم دہشتگرد گروپس کو غیر قانونی اسلحے تک رسائی علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ پاکستان کو افغانستان میں جدید اسلحے اور گولہ بارود کے ذخائر کی موجودگی پر گہری تشویش ہے۔ بین الاقوامی برادری افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کو غیر قانونی اسلحے تک رسائی سے […]
پاکستان، جوہری ہتھیاروں کے سلامتی کیلئے اقوام متحدہ میں قراردادمنظور
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ اقوام متحدہ نے پاکستان کی پیش کردہ ہتھیاروں کے کنٹرول اور جوہری سلامتی سے متعلق 4 قراردادیں منظور کر لیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی پیش کردہ […]
روبوٹ نما انسان کیساتھ ایلون مسک کا ڈانس وائرل
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کا انسان نما روبوٹ Optimus کے ساتھ ڈانس وائرل ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کی سالانہ میٹنگ کے دوران شیئر ہولڈرز نے 75 فیصد ووٹوں سے مسک کے ریکارڈ توڑ 1 ٹریلین ڈالر پے پیکج کی منظوری دی، جو کسی بھی کارپوریٹ ڈیل میں اب تک کی […]
سوڈانی باغیوں کا اغوا شدہ بھارتی سے سوال شاہ رخ خان کوجانتے ہو؟
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے دوران ایک بھارتی شہری کو آر ایس ایف کے جنگجوں نے اغوا کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جنگجوؤں نے اڑیسہ کے رہائشی آدرش بہیرا کو یرغمال بنا لیا ہے۔ اہلِ خانہ کو موصول ہونے والی وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص دو مسلح سپاہیوں کے […]
ہمارے پاس جو جوہری ٹیکنالوجی ہے وہ کسی کے پاس نہیں،، روسی صدر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعتراف کیا ہے کہ روس اپنی ایٹمی طاقت بڑھا رہا ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس جو جوہری ٹیکنالوجی ہے وہ کسی کے پاس نہیں، نئے روسی ہتھیار سٹریٹجک توازن یقینی بنائیں گے، روس نے چند دن پہلے ہائپرسونک کروز میزائل متعارف کروائے۔ […]
ہاتھ سے لکھا دنیاکا سب سے بڑاقرآن پاک تیار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عراق سے تعلق رکھنے والے سنار علی زمان نے چھ سال کی انتھک محنت کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ہاتھ سے لکھا گیا قرآن پاک تیار کرلیا، جس کے ہر صفحے کی لمبائی چار میٹر اور چوڑائی ڈیڑھ میٹر ہے۔1971میں سلیمانیہ عراق میں پیدا ہونے والے علی زمان کو بچپن ہی سے […]
شام پر عائدپابندیاں ختم بچا ؤکیلئے شام کو ایک موقع دیا جا سکتاہے،صدرٹرمپ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں شامی صدر احمد الشرع کا واشنگٹن میں استقبال کر سکتے ہیں،ان توقعات کے بیچ کہ شامی صدر جلد امریکہ کا دورہ کریں گے۔ٹرمپ نے ایئر فورس ون طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا ہاں، وہ شاید آئیں وائٹ ہاؤس […]