Browsing Category
کھیل
سری لنکا نے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا، ہیری بروک کی ڈبل سنچری رائیگاں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے ٹرائی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 429 رنز بنائے، کپتان ہیری بروک کی […]
ون ڈے ٹرائی سریز: پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دیدی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دیکر سیریز میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 303 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 39ویں اوورز میں 215 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی […]
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام آبادانگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔ پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سہ ملکی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی انگلینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مقامی ہوٹل پہنچ گئی، انگلش […]
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے ابھیشیک شرما کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ صاحبزادہ فرحان نے منگل کو ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں […]
قیس احمد یا شین وارن؟ حیران کن لیگ اسپن نے سب کو چونکا دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افغانستان کے لیگ اسپنر قیس احمد نے سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کی یاد تازہ کردی۔ ابوظہبی میں کھیلے جارہے واحد ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے خلاف افغان اسپنر خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے اور مجموعی طور پر 130 رنز کے عوض 2 وکٹیں ہی حاصل کر پائے۔ تاہم دوسری اننگز میں […]
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آسٹریلیا کے چار رکنی بولنگ اٹیک نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ایسا تاریخی اعزاز حاصل کرلیا ہے جو اس سے قبل کسی ٹیم کے بولرز کے حصے میں نہیں آیا۔ پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ اور نیتھن لائن نے جنوبی افریقا کے خلاف کنگزمیڈ میں پہلے ٹیسٹ کے دوران مشترکہ طور پر […]
شکاگو میراتھون میں پاکستانی رنرز کی شرکت، نزار نیانی سب سے نمایاں
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکا میں ہونے والی شکاگو میراتھون 2026 میں دنیا کے مختلف ممالک سے پاکستانی رنرز نے شرکت کی، امریکی ریاست ٹیکساس میں مقیم نزار نیانی 3 گھنٹے 45 سیکنڈ میں ریس مکمل کرکے پاکستانی شرکا میں سب سے نمایاں رہے۔ نزار نیانی محض 46 سیکنڈ کے فرق سے تین گھنٹے سے کم وقت […]
ٹی 20سیریز: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف پہلا میچ جیت کر فاتحانہ آغاز
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 183 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر […]
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے بھارت کا بھرکس نکال دیا، دوسری بار 250 کا ہدف حاصل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہدف کے تعاقب میں کپتان شے ہوپ نے *102، شرفین ردرفورڈ نے 84 اور روماریو شیفرڈ نے *34 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 250 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ فتح کے بعد تین […]
رضوان، بابر کسی بھی وقت ٹیم میں واپس آسکتےہیں، صاحبزادہ فرحان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کےکپتان صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہےکہ میرے لیےکپتانی کانٹوں کا بستر ثابت نہیں ہوگی تاہم کھلاڑیوں کو مثبت پیغام دینےکے لیےکپتان کی انفرادی پرفارمنس ضروری ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان کا کہنا تھا کہ میرے لیے زیادہ مسئلہ نہیں کیونکہ ڈومیسٹک کرکٹ میں […]