Browsing Category

کھیل

پہلا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارت نے 172 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم 19.1 اوورز […]

کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رونالڈو نے رات 2 بجے پرتگال ٹیم کو چھوڑا، منتظمین نے صبح 10 بجے رونالڈو کا 7 نمبر ایک اور کھلاڑی کو دے دیا فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ہیڈ کوچ جورج جیسس سے مبینہ اختلافات کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر پرتگال کی ٹیم کے انسٹاگرام […]

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔   جاپان کے شہر نشین میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت کی جانب سے دیئے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور معاذ صداقت نے اننگز کا […]

ایشین گیمز پہلا سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔   جاپان کے شہر نشین میں ایشین گیمز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے […]

ون ڈے میں دوسری بار400 پلس کا ہدف عبور، شبمن کی ڈبل سنچری، ویسٹ انڈیز کو شکست

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارت نے دوسرے ون ڈے میں کپتان شبمن گل کی ناقابل شکست ڈبل سنچری کی بدولت 406 رنزکا بڑا ہدف کامیابی سے حاصل کرکے ویسٹ انڈیز کو تاریخی شکست دے دی اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔   گوہاٹی میں کھیلے گئے ریکارڈ ساز ون ڈے میچ میں میزبان […]

آئی سی سی ورلڈکپ 2027 کے شیڈول سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی سی سی اور جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ ون ڈے ورلڈکپ 2027 کے شیڈول کا اعلان یکم اکتوبر کو کیپ ٹاؤن میں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب کے دوران ٹورنامنٹ کے لیے ٹکٹوں کی رجسٹریشن بھی شروع کی جائے گی۔ ورلڈکپ 2027 کا آغاز 2 اکتوبر سے متوقع ہے جبکہ میگا ایونٹ کا […]

ویرات کوہلی نے ایک ہی میچ میں سچن ٹنڈولکر کے دو ریکارڈز توڑ دیے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ تھروواننتھاپورم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں کوہلی نے 88 گیندوں پر ناقابلِ شکست 139 رنز بنائے جس میں 10 چوکے اور کیریئر کے بہترین 9 […]

دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز جیت لی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنوبی افریقا نے نے آسٹریلیا کو ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں 32 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 365 رنز […]

این سی سی آئی اے کا نوٹس تاحال نہیں ملا، محمد رضوان پیشی کے لیے تیار ہیں، ذرائع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔این سی سی آئی اے کی جانب سے رضوان کو ابھی تک کوئی نوٹس ملا، ذرائع محمد رضوان کے مطابق کرکٹر نوٹس ملنے کے منتظر ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی سی آئی اے کی طرف سے رضوان پر انکوائری میں عدم تعاون کا الزام غلط ہے، ان کی عدم پیشی سے اگر […]

انگلینڈ کو بڑا دھچکا، کپتان بٹلر سری لنکا کیخلاف فیصلہ کن میچ سے باہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فی الحال بٹلر کی انجری کی شدت کا علم نہیں، آئندہ ہفتے ایم آر آئی اسکین کے بعد مزید معلومات سامنے آنے کی توقع ہے   انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ اوول میں اتوار کو ہونے والے میچ میں […]